کیا شاہراہیں،ریلوے،انٹرنیٹ ونظام زندگی بندکرنے کانام امن ہے، ہدایت الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ بلوچستان میں ڈرگ مافیا،لینڈمافیا،منشیات اور ٹرالرزمافیاکے لیے دفعہ 144نافذ نہیں ہے بلکہ عوام کے لیے نافذ ہے۔



بلوچستان کے آج کا فیصلہ کل کے تاریخ دان نے نہیں اس سرزمین کے لوگوں نے کرناہے، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے آج کا فیصلہ کل کے تاریخ دان نے نہیں اس سرزمین کے لوگوں نے کرناہے،



وکلاء اور سیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں قابل مذمت ہے، بلوچستان بار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان بار کونسل نے وکلاء اور سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کی گرفتاریوں مذمت کرتے ہوئے جاری بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان بار کونسل کے دو ممبر ان آدم خان رند ایڈووکیٹ ، محمد اسلم عمرانی ایڈووکیٹ اور پی ٹی آئی سمیت دیگر سیاسی کارکنان کی حالیہ گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔



خضدار، قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور کار میں تصادم 4افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


خضدار:  کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر دراکھالہ کے قریب مسافر کوچ اور مہران کار کے درمیان تصادم دو سگے بھائیوں سمیت چار افراد موقع پر جاں بحق تفصیلات کے مطابق پیر کے روز خضدار دراکھالہ کے مقام پر مسافر کوچ اور کار کے درمیان تصادم ہوا



دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی تحقیقات میں غیر معمولی پیش رفت سامنے آئی ہے،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 31 جنوری کو کوئٹہ میں پیش آنے والے دہشت گردی کے سفاکانہ واقعات میں شہید ہونے والے پولیس افسران و اہلکاروں کے گھروں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے شہداء کے لواحقین سے ملاقات کی ان سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی



وڈھ:نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے  قبائلی رہنما سمیت2افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


وڈھ:وڈھ میںنامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قبائلی رہنما سمیت2افراد کوہلاک کردیا جس کے بعد وڈھ میں حالات کشیدہ ہوگئے، اتوار کے روز نال کے ایریا میں تین افراد کے قتل کے خلاف وڈھ بازار میں شٹرڈون ہڑتال رہی۔



ہر شہری کی عزت نفس کا تحفظ ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان کا ہڑتال کے دوران پولیس اہلکار کی جانب سے شہری پر تشدد کا نوٹس، قانونی کارروائی کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہڑتال کے دوران گرفتار ایک شہری پر پولیس اہلکار کے مبینہ تشدد کے واقعے کا سختی سے نوٹس لے لیا ہے وزیر اعلیٰ نے پولیس اہلکار کی جانب سے شہری کو تھپڑ مارنے کے واقعے پر شدید اظہارِ ناپسندیدگی کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی تاہم پولیس اہلکار کی جانب سے اس نوعیت کا غیر انسانی اور غیر پیشہ ورانہ رویہ بھی ناقابل قبول ہے



وندر، ٹریفک حادثے میں صحافی جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


وندر: وندر کے قریب مین قومی شاہراہ پر پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں سینئر صحافی اور لسبیلہ پریس کلب کے جنرل سیکرٹری اور مقامی اخبار کے بیورو چیف عزیز لاسی جاں بحق ہوگئے جبکہ ان کی معصوم بیٹی زخمی ہوگئی ہیں۔



این سی سی آئی اے نے کالعدم تنظیم کا بیانیہ پھیلانے والے ریڈیو پاکستان کوئٹہ کے ملازم کو گرفتار کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (این سی سی آئی اے)نے فتنہ الہندوستان کا بیانیہ پھیلانے والا سرکاری ملازم کو گرفتار کرلیا ۔این سی سی آئی اے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ملزم ظفر اقبال ریڈیو پاکستان کا نائب قاصد کے طور پر تعینات تھا، اندرونی انکوائری کے بعد ملزم کو ملازمت سے برطرف کیا گیا۔این سی سی آئی اے نے کہا کہ ملزم نے این آئی آر سی سے اسٹے آرڈر لے رکھا تھا، ملزم نے فیس بک پر بی ایل اے کی حمایت میں 13 اشتعال انگیز پوسٹس لگائیں۔