جکارتا: جنوبی افریقا میں ہونے والی برکس گروپ کے اجلاس کے بعد انڈونیشیا کے صدر نے کہا ہے کہ گروپ میں شامل ہونا چاہتے ہیں لیکن اس کے لیے جلد بازی سے کام نہیں لیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جکارتا: جنوبی افریقا میں ہونے والی برکس گروپ کے اجلاس کے بعد انڈونیشیا کے صدر نے کہا ہے کہ گروپ میں شامل ہونا چاہتے ہیں لیکن اس کے لیے جلد بازی سے کام نہیں لیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برطانوی میڈیا کے مطابق لیبیا کی خاتون وزیر خارجہ نجلا منگوش نے اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات کی تھی جس کے بعد ملک میں احتجاج اورہنگامے پھوٹ پڑے ہیں جہاں دارالحکومت طرابلس میں بھی عوام کی بڑی تعداد نے احتجاج کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دوطرفہ تجارت کے تحت پاک چین اقتصادی راہداری فعال ہو گئی اور نیشنل لاجسٹک کارپوریشن (این ایل سی) کے چین کی معروف کمپنی سیوا لاجسٹکس کے ساتھ اشتراک کے بعد پہلی بار یو این بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کنونشن کے تحت سامان کی سرحد پار ترسیل کا آغاز ہو گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی فوج کا ایف-18 ہورنٹ طیارہ سان ڈیاگو میں میرین کور ایئر اسٹیشن کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فوج کا لڑاکا طیارہ ہائی وے کے قریب ایک سرکاری اراضی پر گر کر تباہ ہوا۔ یہ طیارہ امریکی بحریہ کے زیر استعمال تھا اور معمول کی پرواز پر… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روس نے یوکرین کے شہر کپیانسک، لیمان، ڈونیسک، اور دیگراہم پوسٹوں پرحملے ناکام بنانے کا دعوٰی کیا ہے۔ روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین کے کئی جنگی ٹینکوں کونشانہ بنایا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ماسکو: روس کے دارالحکومت کے شمال مغربی علاقے میں باغی گروپ ویگنز کا نجی جہاز گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں سربراہ یوگینی پریگوژن سمیت تمام 10 مسافر ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخاب کے لیے ہونے والے مباحثے میں حصہ نہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام جانتے ہیں میں کون ہوں اور حریفوں میں سے کسی سے بھی میرا کوئی مقابلہ نہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی عوامی مقبولیت کو مد نظر رکھتے ہوئے رواں ہفتے امریکی ریاست وسکانسن کے شہر میلواکی میں ہونے والے ریپبلکن کے پہلے پرائمری مباحثے میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شمالی کوریا کی سرکاری ایجنسی کے مطابق اسٹریٹیجک کروز میزائل کا تجربہ مشرقی ساحل کے قریب بحری جہاز سے کیا گیا۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان بھی میزائل تجربے کے وقت موجود تھے۔ میزائل کے بارے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ماسکو / کیف: روس کے یوکرین کے شہر چرنیہیف پر میزائل حملے میں 7 افراد ہلاک اور 129 زخمی ہوگئے جب کہ کئی زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔