میڈرڈ: اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے مقامی اور علاقائی انتخابات میں اپنی جماعت کی شکست کے بعد پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کنگ فلپ سے قبل از وقت انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میڈرڈ: اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے مقامی اور علاقائی انتخابات میں اپنی جماعت کی شکست کے بعد پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کنگ فلپ سے قبل از وقت انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران نے 7 برس سے زیادہ عرصے کے بعد سعودی عرب کے لیے اپنا سفیر نامزد کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ عرب لیگ اجلاس میں شام کے صدر بشارالاسد کی موجودگی انتہائی پرمسرت ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق علاقائی گورنر پاولو کیریلینکو نے بتایا کہ مشرقی شہر ایودیوکا کے ہسپتال کو نشانہ بنانے والے روسی میزائل حملے میں چار افراد چل بسے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چین نے روس، یوکرین جنگ میں ثالثی کی کوششیں تیز کردی، خصوصی نمائندہ یوکرین اور روس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: چین نے اپنے شہر شنگھائی سے کینیڈا کے قونصل خانے کی ایک سفارت کار کے ملک بدری کا حکم دیدیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بھارت میں ایک مسافر بس پل سے نیچے جاگری جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روس نے دعویٰ کیا ہے کہ صدارتی محل میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن پر حملے کے پیچھے امریکا کا ہاتھ ہے۔ وائٹ ہاوس نے الزام مسترد کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جرمنی کے شہر برلن میں پیٹرزبرگ کلائمیٹ ڈائیلاگ کے موقع پر وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمن نے جرمنی کی وفاقی وزارت اقتصادی تعاون کے ایک وفد کے ساتھ دوطرفہ ملاقات کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روس نے یوکرین کی جانب سے صدارتی محل کریملین پر ڈرون حملے کو صدر پیوٹن کو مارنے کی کوشش قرار دے دیا جبکہ یوکرین نے حملے سے مکمل لاتعلقی ظاہر کردی۔