بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان لتا منگیشکر کی آخری رسومات میں شرکت کے بعد سے تاحال تنازع کا شکار ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان لتا منگیشکر کی آخری رسومات میں شرکت کے بعد سے تاحال تنازع کا شکار ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کنڑ: افغانستان سے پاکستان جاتے ہوئے برفانی تودے کی زد میں آکر کم از کم 19 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جب کہ دیگر افراد کی تلاش کا عمل جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر کے انتقال پر بھارت میں دو روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے لتا منگیشکر کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترک صدر رجب طیب اردوان اور ان کی اہلیہ امینہ اردوان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بچوں پر جنسی حملوں کے جرم میں لارڈ نذیر احمد کو ساڑھے 5 سال قید کی سزا ہوگئی۔ لندن میں شیفیلڈ کراؤن کورٹ میں لارڈ نذیر احمد پر بچوں پر جنسی حملوں کا الزام ثابت ہوگیا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پڑوسی ملک بھارت میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما اسد الدین اویسی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے، واقعے میں اسد الدین اویسی محفوظ رہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر جو بائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی شام میں امریکی فوج کے حملے کے دوران دہشت گرد تنظیم داعش کا سربراہ ابو ابراھیم الہاشمی ہلاک ہو گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اپنی کتاب میں گجرات مسلم کش فسادات کا ذمہ دار اس وقت کے وزیراعلیٰ نریندر مودی کو قرار دینے والی خاتون صحافی رعنا ایوب کو بی جے پی کے غنڈوں کی جانب سے زیادتی اور قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
طالبان اور قطر کے درمیان افغانستان سے غیرملکیوں کے انخلا کیلئے معاہدہ ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارت میں مودی سرکار کے پیروکاروں کی انتہا پسندی عروج پر پہنچ گئی۔ ریاست کیرالہ کی حکومت نے مسلمان پولیس کیڈٹ کے حجاب کرنے اورپوری آستین کی قمیض پہننے پرپابندی لگادی۔