تمام خاص مہمانوں کے لیے سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں، محسن نقوی کی امریکی سفیر سے ملاقات میں گفتگو

| وقتِ اشاعت :  


 دوسری جانب ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق آبنائے ہرمز پر سمندری آمدورفت تعلطل کا شکار ہے، کسی آئل ٹینکر نے آج آبنائے ہرمز کو عبور نہیں کیا، صرف 2 ٹینکرز آبنائے ہرمز کے راستے خلیج فارس میں داخل ہوئے، آبنائے عبور کرنے والا ایک ایل پی جی اور دوسرا کیمیکل ٹینکر تھا۔



ایران کا امریکا سے مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے پاکستان نہ جانے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے امریکا سے دوسرے دور کے مذاکرات کے لیے ایرانی وفد پاکستان نہیں جائےگا، ایران کا مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔



آبنائے ہرمز میں بھارتی جہازوں پر فائرنگ، بھارت کا ایران سے شدید احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


انڈین وزارت خارجہ نے سنیچر کے روز انڈیا میں تعینات ایرانی سفیر محمد فتح علی کو طلب کیا اور ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے فائرنگ کے واقعے کے بعد آبنائے ہرمز میں انڈین کے پرچم والے دو بحری جہازوں کو راستہ تبدیل کرنے پر مجبور کرنے کے بعد سخت احتجاج ریکارڈ کرایا۔



آبنائے ہرمز کو کھلوانے میں ہر ممکن مدد کریں گے: برطانوی وزیر اعظم

| وقتِ اشاعت :  


برطانوی وزیر اعظم کیر سٹارمر اب سے کچھ دیر پہلے پیرس میں ایلیزے پیلس پہنچے ہیں، اور فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں سے ملاقات سے چند لمحے قبل انھوں نے زور دے کر کہا کہ وہ ایران کی جنگ کے عوام پر پڑنے والے اثرات کو کم کرنے اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے ’جو کچھ بھی ممکن ہوا کریں گے‘۔