قومی ائیر لائن پی آئی اے کا فضائی میزبان رمضان گل کینیڈا کے ہوٹل میں اپنے کمرے سے پر اسرار طور پر لاپتا ہو گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی ائیر لائن پی آئی اے کا فضائی میزبان رمضان گل کینیڈا کے ہوٹل میں اپنے کمرے سے پر اسرار طور پر لاپتا ہو گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان کے صوبے ننگرہار میں فوجی چیک پوسٹ پر خود کش بمبار نے بارود سے بھری کار ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 14اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روم: اٹلی نے یمن تنازع کی وجہ سے سعودی عرب اور امارات کو ہزاروں میزائل کی فروخت روک دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین نے خبردار کیا ہے کہ تائیوان کی طرف سے آزادی حاصل کرنے کی کوششوں کا مطلب کھلی جنگ ہو گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نے کورونا وائرس کی نئی قسم کی روک تھام کے لیے غیر یورپی یونین ممالک کے لیے اپنی سرحدیں بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برطانیہ نے کورونا کی نئی شکل کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث متحدہ عرب امارات کے ساتھ براہ راست پروازوں کا سلسلہ منقطع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ کی جانب سے افغان امن معاہدے پر نظرثانی کے بیانات سے امن معاہدے کے مستقبل پر غیریقینی کے سیاہ بادل منڈلانے لگے ہینں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی نئی قسم کے باعث جنوبی افریقا میں وبا کی دوسری لہر طویل ہو سکتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس سے تو رخصت ہو چکے ہیں مگر سمندروں میں اب بھی ان کا راج برقرار ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرپشن گزشتہ برس کے مقابلے میں بڑھ گئی۔