عراق کے دارالحکومت بغداد میں واقع امریکی سفارت خانے پر رواں ہفتے ہونے والے حملے کا الزام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر لگا دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عراق کے دارالحکومت بغداد میں واقع امریکی سفارت خانے پر رواں ہفتے ہونے والے حملے کا الزام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر لگا دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورِ حکومت کے آخری ایام میں کانگریس کے ساتھ ایک اور تنازعہ کھڑا کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹورنٹو پولیس نے لاپتا ہونے کے بعد مردہ پائی گئیں بلوچ سیاسی کارکن کریمہ بلوچ کی موت کو ’نان کریمنل‘ (غیر مجرمانہ) قرار دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغان انتخابات کی نگرانی کرنے والے رضاکار جنہوں نےا نتخابات کی مانیٹرنگ کے لیے آزادانہ تنظیم قائم کر رکھی تھی ایک قاتلانہ حملے میں مارے گئے، پولیس اور ان کے ساتھی کے مطابق قاتلوں نے انہیں گھات لگا کر قتل کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 900 ارب ڈالر کا کورونا ریلیف پیکج مسترد کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 7 کروڑ 84 لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 17 لاکھ 25 ہزار 199 اموات ہو چکی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے سابقہ صدور کو سزا سے تاحیات مستثنیٰ قرار دینے کے بل پر دستخط کر دیے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانیہ میں پاکستانیوں کے خلاف نفرت پھیلانے پر بھارتی ٹی وی چینل کو 20 ہزار پاؤنڈ جرمانہ کیا گیا ہے جب کہ یہ جرمانہ برطانیہ میں ٹی وی چینلوں اور ریڈیو کے نگران ادارے آف کام کی جانب سے عائد کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برطانیہ اور پاکستان کے درمیان کیش کی صورت میں منی لانڈرنگ کا خدشہ برقرار ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئرلینڈ میں کورونا کے باعث 24 دسمبر تا 12 جنوری پانچویں درجے کے لاک ڈاون کا فیصلہ کیا گیا ہے۔