دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 10 ہزار سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں جب کہ متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 45 ہزار 600 سے زیادہ ہے۔
کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 10 ہزار سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں جب کہ متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 45 ہزار 600 سے زیادہ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران کی وزارت صحت کے مطابق ایران میں کورونا وائرس سے ہر 10 منٹ میں ایک شہری کی موت واقع ہو رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دلی: نریندر مودی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اتوار کو صبح سے رات تک گھر سے نہ نکلیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چینی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ووہان شہر اور اس کے آس پاس کے صوبے میں کورونا وائرس کا کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ خبررساں ادارے اے پی کے مطابق کورونا وائرس سے متعلق چینی حکام کا بیان دنیا بھر میں ایک مثبت امید کی علامت بن گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چین میں جمعرات کو پہلی مرتبہ کرونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ گزشتہ برس دسمبر میں اس وائرس کے سامنے آنے کے بعد سے یہ پہلا موقع ہے کہ ایک روز کے دوران چین میں کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سان فرانسسكو: عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی وبا سے نبرد آزما ہونے کے لیے جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کو ناقص انتظامات پر خبردار کرتے ہوئے ان ممالک کو زیادہ سے زیادہ اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا میں ایک دوا ساز کمپنی نے کورونا وائرس کے علاج کے لیے تیار کی گئی ویکسین کو انسانوں پر آزمانے کا عمل شروع کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیو ہیمپشائر: عالمی مالیاتی فنڈ نے کورونا وائرس سے متاثرہ اور اس کے باعث معاشی مشکلات کے شکار ممالک کو 10 کھرب ڈالر تک قرضہ صفر شرح سود پر دینے کا اعلان کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قطر نے بھی کوروناوائرس کے پیش منظر پاکستان سمیت غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی لگادی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بغداد: عراق میں امریکا اور اتحادی افواج کے زیر استعمال التاجی فوجی اڈے پر ایک ہفتے میں تیسری بار راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔