ہرارے: زمبابوے کی کرکٹ ٹیم سیکیورٹی خطرات بالائے طاق رکھتے ہوئے جیت کا عزم لیے زمبابوے سے پاکستان کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔
زمبابوے کرکٹ کے ترجمان لوومور بندا نے پیر کو ایک بیان میں تصدیق کی کہ ٹیم ہرارے سے پاکستان کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ہرارے: زمبابوے کی کرکٹ ٹیم سیکیورٹی خطرات بالائے طاق رکھتے ہوئے جیت کا عزم لیے زمبابوے سے پاکستان کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔
زمبابوے کرکٹ کے ترجمان لوومور بندا نے پیر کو ایک بیان میں تصدیق کی کہ ٹیم ہرارے سے پاکستان کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔
ظفراحمد خان | وقتِ اشاعت :
کراچی : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ سانحہ صفورہ میں ملوث افراد تحقیقاتی اداروں کے فوکس پر آچکے ہیں ملوث دہشتگردوں کو عبرت کا نشان بنا دیں گے، اس سانحہ کی تین سمتوں میں تحقیقات کی جارہی ہے۔ بھارتی خفیہ ایجنسی “را “یا غیر ملکی ہاتھ ملوث ہونے کے بارے میں حتمی بیان دینا قبل از وقت ہو گا ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹریاسین بلوچ نے کہا ہے کہ قومی حقوق کے حصول کیلئے لازم ہے کہ بلوچ پشتون سمیت بلوچستان کی عوام ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو پشتون ریجن میں ورکرز کانفرنس کا انعقاد نیشنل پارٹی کی عوام دوست پالیسیوں کا نتیجہ ہے بلوچ ‘ پشتون صدیوں سے سماجی رشتوں میں منسلک ہیں
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
نوشکی: پاک افغان سرحدی افغان علاقے شوراوک میں افغان فوجیوں کی دو گاڑیاں بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے ،35سے زائد افغان فوجی ہلاک جبکہ گاڑیاں مکمل تباہ ہوگئے،سرحد پار سے آمدہ اطلاعات کے مطابق افغانستان کے علاقہ شوراوک کے قریب افغان فوجیوں کی دو گاڑیاں اولسوالی شواروک سے قندھار کی جانب جارہے تھے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور جے یو آئی ف کے رہنماء مولانا عبدالغفور حیدری کے قافلے کے روٹ میں مشکوک چیز برآمد ہوئی جس پر راستہ تبدیل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق مولانا عبدالغفور حیدری سریاب میں اپنا جلسہ ختم کرکے واپس شہر کی طرف آرہے تھے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ : بلوچستان کی سینٹرل جیل مچھ میں سزائے موت کے منتظر مزید دو قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے گئے۔قیدیوں کو چھبیس اور ستائیس مئی کی صبح پھانسی دی جائے گی۔بلوچستان کی سینٹرل جیل مچھ میں پھانسی کے منتظر قیدی محمد ابراہیم اور خان محمد کی رحم کی اپیلیں صدر مملکت نے مسترد کردیں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بی ایس او آزاد شال زون کے جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت زونل صدر منعقد ہوا، جس کے مہمان خاص بی ایس او آزاد کے قائمقام چئیرپرسن بانک کریمہ بلوچ تھے۔ اجلاس میں مرکزی سرکُلر، زونل سہ ماہی رپورٹ، تنظیمی امور، سیاسی صورتحال، تنقیدی نشست و آئندہ لائحہ عمل کے ایجنڈے زیر بحث رہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: خضدار میں گیسٹرو کی بیماری بچوں میں ایک خطرناک وبائی بیماری کی شکل اختیار کر گیا ہے جس کی وجہ سے سینکڑوں بچے متا ئثر ہیں ابتداء میں اس قسم کے بچوں کو بخار سخت قسم کی پیچش ہوتی ہے جبکہ بعد ازان ان کو الٹی اور موشن شروع ہو جا تے ہیں چند ہی گھنٹوں کے بعد متا ثر بچے بے ہوش یا نڈہال ہوجاتے ہیں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بنک نے بلوچستان میں سرمایہ کاری کے فروغ ، تعلیم صحت سمیت دیگر شعبوں کی ترقی اور صوبے کے معدنی و دیگر وسائل کو مصرف میں لانے کیلئے حکومت بلوچستان کی کوششوں اور اقدامات کو سراہتے ہوئے ان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو مشروط بنیادوں پر حاضری سے مستقل استثنیٰ دیدیا کیس کی اگلی سماعت یکم جون کو ہو گی