حکومت بلوچستان نے کابینہ اراکین کے اخراجات میں 50فیصد کمی کی منظور ی دے دی ہے، عبدالرحمن کھیتران

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:صوبائی وزیر محکمہ مواصلات و تعمیرات سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان نے کابینہ اراکین کے اخراجات میں 50فیصد کمی کی منظور ی دے دی ہے۔



بلوچستان میں بجلی بحران وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا حکام کو فوری اقدامات کی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبے کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل دورانیہ کی لوڈشیڈنگ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری اور سیکریٹری انرجی کو فوری طور پر سی ای او کیسکو سے رابطہ کر کے بجلی کی صورتحال بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے۔



20سالوں سے گوادر کی اہمیت کی بات ہورہی ہے مگر آج تک نہ بجلی اور نہ ہی پانی کا مسئلہ حل کیا گیا قدوس بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ ہم گذشتہ 20سال سے گوادر کی ترقی اور اس کی جغرافیائی و تجارتی اہمیت پر بات تو کرتے چلے آرہے ہیں لیکن بدقسمتی سے ان 20سالوں میں نہ تو گوادر کو قومی ٹرانسمیشن لائن سے منسلک کرکے اس کی بجلی کی َضروریات کو پورا کیا جاسکا ہے اور نہ ہی یہاں کے پانی کے سنگین مسئلے کا کوئی دیرپا حل نکالا جاسکا ہے۔



پنجگور:سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 5اہلکار جاں بحق 3زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلو چستان کے ضلع پنجگور میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 5اہلکار جاں بحق 3زخمی ہوگئے،سیکورٹی فورسز ذرائع کے مطابق جمعہ کو پنجگور کے علا قے پروم میں سیکورٹی فورسز کی گشت پر مامور گاڑی کے قریب سڑک کنارے نصب آئی ڈی دھماکہ ہوا



گوادرميں ڈی سيلينيشن پلانٹ لگانے کيلئےعملی اقدامات اٹھائيں گے:وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


  وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا مگر گوادر میں ترقیاتی کاموں کی رفتار تسلی بخش نہيں ہے۔ گوادر میں ایسٹ بےایکسپریس وےمنصوبے کے افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیرعظم کا کہنا تھا کہ ابھی تک گوادرایئرپورٹ مکمل نہیں ہوسکا حالانکہ اس منصوبہ کو اب تک مکمل ہوجانا چاہئے تھا۔… Read more »



پا ک ایران دوطرفہ تجا رت کو مزیدفروغ دینے کے لئے 32نکا تی مفا ہمتی یا داشت پر دستخط

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پا کستان اور ایران کے ما بین دوطرفہ تجا رت کو مزیدفروغ دینے کے لئے 32نکا تی مفا ہمتی یا داشت پر دستخط ہو گئے ہیں۔دونوں مما لک کی جا نب سے مفاہمت کی یا داشت پرایران کے شہر زاہدان میں پا ک ایران جوائنٹ با رڈر ٹریڈ کمیٹی کے نویں سالانہ اجلاس… Read more »