خضدار ،میئر ،ڈپٹی مئیر اور جیئر مین ضلع کونسل کیلئے بی این پی ،نیشنل پارٹی جمعیت میں اتحاد

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: پی ڈی ایم میں شامل بی این پی نیشنل پارٹی اور جمعت علماء اسلام کا میونسپل کارپوریشن خضدار کے مئیر ڈپٹی مئیر اور ضلعی کونسل خضدار کے چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین کے لیے انتخابی اتحاد ہو گیا منگل کی شب نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء سردار محمد اسلم بزنجو بی این پی کے مرکزی پبلیکشن سیکرٹری ڈاکٹر عبدالقدوس بلوچ اور جمعیت علماء اسلام ضلع خضدار کے جنرل سیکرٹری مولانا عنایت اللہ رو دینی نے مشترکہ پریس کانفرنس میں انتخابی اتحاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تینوں جماعتیں پی ڈی ایم کا حصہ ہیں۔



بلوچستان بلدیاتی الیکشن ، آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا ، جمعیت دوسرے اور بی اے پی تیسرے نمبر پر رہی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+اندرون بلوچستان:  بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران بم دھماکوں، فائرنگ اور جھگڑوں کے واقعا ت میں 44سے زائد افراد زخمی ہوگئے ، تفصیلات کے مطابق اتوار کو بلوچستان کے 32اضلاع میں پہلے مرحلے میںبلدیاتی انتخابات ہوئے ۔



بلوچستان: 32 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں مکمل، پولنگ کل ہوگی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ اور لسبیلہ کے علاوہ بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں 2034 پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیا گیا ہے، سیکیورٹی سمیت تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، جہاں کل اتوار کی صبح 8 بجے پولنگ شروع ہوگی۔



پیٹرولیم مصنوعات پر موٹرسائیکل، رکشا اور 800 سی سی تک گاڑیوں کو ٹارگیٹڈ سبسڈی دینے پر غور

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حکومتی اتحادیوں کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے آئی ایم ایف سے مذاکرات، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور دیگر امور پر اتحادیوں کو اعتماد میں لیا۔



حکومت کا پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر اضافےکا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا کہ پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، حکومت نے پیٹرول، ڈیزل اور کیروسین آئل کی فی لیٹر قیمت میں 30 روپے اضافےکا فیصلہ کیا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج رات 12 بجے سے ہوگا۔



لانگ مارچ: پنجاب سے اسلام آباد جانیوالے تمام راستے بند، لاہور میدان جنگ بن گیا، متعدد پی ٹی آئی کارکن گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


ڈی چوک کی طرف آنے والے تمام راستے بھی سیل کر دیے گئے ہیں جبکہ تحریک انصاف کا لانگ مارچ روکنے کے لیے مختلف شہروں میں سڑکوں پر کنٹینرز اور ٹرک کھڑے کر دیے گئے ہیں۔



سردار اختر مینگل سے امید ہے کہ وہ قدوس بزنجو کے نہ لانے کے گناہ پر اپنی پارٹی پوزیشن کو واضح کریں گے: جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد میں بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان پارٹی صدر کے فیصلے کے پابند ہیں اگر ارکان پارٹی صدر کے فیصلے پر عملدآمد نہیں کرتے تو آئین کے آرٹیکل 63-Aکے تحت کاروائی کی جائیگی،