بلوچستان اسمبلی سے صوبے میں گیس اوربجلی کی لوڈ شیڈنگ کے فوری خاتمے کی قرار داد منظور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں گیس لوڈ شیڈنگ کے خاتمے،صوبائی اسمبلی سے منظور شدہ قراردادوں پر عملدرآمد کی بابت مانیٹرنگ میکانزم قائم کرنے، کلی علیزئی ضلع پشین کو سب تحصیل کا درجہ دینے اور صنعتی ٹرانس فیٹس پر ملکی اور بین الاقوامی صحت کے معیارات کے مطابق کل چربی کے 2 فیصد سے زائد مقدار رکھنے والی غذاؤں کی پیداوار، فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کرنے سے متعلق چار قراردادیں متفقہ طور پر منظور کرلی گئیں۔



تحریک تحفظ آئین پاکستان کا بلوچستان میں یوم سیاہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  تحریک تحفظ آئین پاکستان کے صدرو پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کی جانب سے21نومبر کو یوم سیاہ کے طور پر منانے اور ملک بھر میں مساجد کے باہر پر احتجاج کرتے ہوئے ”ایسے دستور کو صبح بے نور میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا۔



بلوچستان اسمبلی نے بلوچستان ٹکسٹ بک بورڈ کی رپورٹ،سیف اینڈ انوائرمینٹل سائونڈ ری ساکلنگ آف شپس کا مسودہ قانون منظور کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان اسمبلی کا اجلاس بدھ کو پچاس منٹ کی تاخیر سے اسپیکر کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی کی صدارت میں ہوا۔



26 اور 27 ویں آئینی ترامیم آئین کے بنیادی ڈھانچے کیخلاف، عدلیہ پر وار ہے، تحریک تحفظ آئین پاکستان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان کا غیر آئینی ستائیسویں ترمیم کے بعد ہنگامی سربراہی اجلاس زیر قیادت محمود خان اچکزئی سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسد قیصر سیکرٹری جنرل تحریک تحفظ آئین پاکستان، علامہ راجہ ناصر عباس سربراہ مجلس وحدت مسلمین، بیرسٹر گوہر خان چیئر مین پاکستان… Read more »



صوبائی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں وائٹ کالر کرائم ، بھتہ خوری کیخلاف کارروائیوں کو مزید مؤثر اور تیز کرنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا 20واں اجلاس جمعرات کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا



مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی منظوری کے بعد مجوزہ آئینی ترمیم کا مسودہ آج سینیٹ میں پیش ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


سینیٹ اور قومی اسمبلی کی مشترکہ کمیٹی برائے قانون و  انصاف کی منظوری کے بعد مجوزہ ستائیس ویں آئینی ترامیم کا مسودہ  آج ایوان بالا میں پیش کیا جائے گا۔