لندن: خان آف قلات کے ترجمان نے کہا ہے کہ خان آف قلات ، میر سلیمان داؤد احمد زئی نے اپنے حوالے سے منسوب اس خبر کی پرزور الفاظ میں تردید کی ہے کہ اس نے پاکستان وفد سے بات کرنے پیآمادگی ظاھر کی ہے۔ترجمان نے کہا کہ خان آف قلات میر سلیمان داؤد احمد زئی نے سختی سے کہا ہے نہ وہ کسی سے ملے ہیں نہ ہی اور نہ ہی اس نے کسی سے بات کرنے میں آمادگی ظاہر کی ہے۔