گوادر کو جنوبی بلوچستان کا دارالحکومت کا درجہ دیدیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: گوادر کو جنوبی بلوچستان کی دارالحکومت کا درجہ مل گیا، جنوبی بلوچستان کے سیول سیکریٹریٹ کے لیے صوبائی حکومت نے سرکاری جگہ کرایہ پر حاصل کرلیا ،جگہ کی تزائین و آرائش کے لیے بھاری رقم مختص، بھرتیوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔تفصیلات کے مطابق طویل عرصہ حکومتی کوششوں کے نتائج پر گوادر کو باقاعدہ جنوبی بلوچستان کا دارالحکومت کا درجہ دیا گیا۔



بلوچستان اسمبلی اجلاس،اپوزیشن ارکان کا زرعی علاقوں میں بجلی کے دورانیہ میں کمی سبسڈی کی مد واجبات کی عدم ادائیگی پر احتجاج،اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ، واک آؤ ٹ کیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ایک با رپھر کورم کی نذرہوگیا، اجلاس میں اپوزیشن اراکین نے صوبے کے زرعی علاقوں میں بجلی کا دورانیہ میں کمی اورزرعی فیڈرز پر سبسڈی کی مد میں واجبات کی عدم ادائیگی پر احتجاج،اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ اور ایوان سے واک آوٹ کیا،چیئرمین آف پینل نے کیسکو کو زمینداروں کی چھ گھنٹے کی بجلی بحال کرنے اور حکومت کو دس یوم کے اندر کیسکو سے معاملات طے کرنے کی رولنگ دے دی۔



خطے کے حالات خطر ناک ہیں، پشتونوں کی نسل کشی ترک کی جائے،محمود خان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوہاٹ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے نائب صدر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پشتونوں کی جاری نسل کشی ترک کی جائے اردگرد کے جو حالات ہے وہ انتہائی خطرناک ہیں،ملک کو توڑنا نہیں چاہتے ہیں۔



گوادر کا ابھرتا ہواسورج تاریک راتوں کے بعد نئی روشن صبح کی نوید ہے، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ گوادر کا ابھرتا ہوا سورج پورے براعظم ایشیا میں طویل تاریک راتوں کے بعد ایک نئی روشن صبح کی نوید ہے۔ دنیا کے تین بڑے انقلابات زرعی انقلاب، صنعتی انقلاب اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے انقلاب سے بھرپور استفادہ نہ کرنے کے باعث ہم دنیا کے دیگر خطوں کے مقابلے میں بہت پسماندہ رہے گئے۔



سماجی انصاف کے حصول، ساحل و وسائل پر حق و اختیار کی جدوجہد کررہے ہیں،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام جاری یونٹ سازی مہم کے سلسلے میں کیچی بیگ میں پارٹی کے دیرینہ ساتھی شہید ملک فریداحمدشاہوانی کے نام پرمنسوب یونٹ کے قیام کے موقع پر منعقدہ جلسے سے پارٹی کے مرکزی ہیومن رائٹس سیکرٹری موسی بلوچ،پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے اراکین غلام نبی مری،چیئرمین جاوید بلوچ،ایم پی اے ثنا بلوچ۔



قبائل کی اراضی پر لینڈ مافیا قبضہ کر رہی ہے، جنہیں حکومت و اداروں کی سرپرستی حاصل ہے، گرینڈ قومی جرگہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے سیاسی و قبائلی رہنماؤں ، قبائلی عمائدین اور وکلاء نمائندوں نے کہا ہے کہ قبائل کی آباؤ اجداد کی جدی پشتی زمینوں پر قبضہ سنجیدہ نوعیت کا معاملہ ہے روایات ، سماجی و اخلاقی ، معاشرتی رشتوں میں بگاڑ اور دوریاں پیدا کرنے کے لئے لینڈ مافیا دانستہ طور پر مقامی قبائل کی جدی پشتی آباؤ اجداد کی زمینوں پر کرپٹ تحصیل سیٹلمنٹ اہلکاروں کے ساتھ مل کر قبضہ کررہا ہے۔



قائمہ کمیٹی کا اجلاس، بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں انٹرنیٹ سہولت بہتر بنانے کی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے بلوچستان میں باڈر والے علاقوں میں انٹرنیٹ کی سہولت کو بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے ۔قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس چیئرمین علی خان جدون کی صدارت میں منعقد ہو جس میں بلوچستان اور کراچی کے چند علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کو بہتر بنانے اور نا رجسٹرڈ سمز کو بلاک کرنے سے متعلق معاملات کو زیر غور لایا گیا۔



بلوچستان کے میگا پروجیکٹس سے پہلی بار عوام کو فائدہ پہنچے گا، وزیراعلی بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت جنوبی بلوچستان ترقیاتی پروگرام پر پیش رفت سے متعلق منعقدہ اجلاس میں ترقیاتی پیکج میں شامل جاری اور نئے منصوبوں اور فنانسنگ پلان کا جائزہ لیا گیا۔



آئندہ مالی سال کیلئے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے لیے انٹرن شپ پروگرام متعارف کرایا جائے، وزیراعلی بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ، : وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت پی ایس ڈی پی 22-2021 کے لیے مجوزہ ترقیاتی منصوبوں، کانسپٹ پیپرز اور جنوبی بلوچستان ترقیاتی پروگرام سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔