سکھر میں تفتان سے آئے زائرین میں مزید 15 کیسز کی تصدیق

| وقتِ اشاعت :  


کراچی میں 101 اور تفتان سے سکھر آنے والے 166 اب تک افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مجموعی تعداد 519 ہوگئی ہے۔



کورونا وبا؛ سندھ میں مزید 29 مریضوں میں وائرس کی تصدیق

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد / کراچی: کورونا وبا کے پیش نظر شہر قائد میں شہریوں سے ’رضاکارانہ تنہائی‘ کی اپیل پر سڑکوں عوامی آمد ورفت انتہائی کم ہوگئی ہے جبکہ مزید 14 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔



کورونا وائرس: سندھ، بلوچستان اور پختونخوا میں نئے کیسز، ملک میں 343 افراد متاثر

| وقتِ اشاعت :  


دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے اور سندھ اس سے سب سے زیادہ متاثر ہے جہاں مزید 3 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں جبکہ اس کے علاوہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بھی مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں مجموعی تعداد 341 تک جاپہنچی ہے۔