اسلام آباد : چیئر مین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں وزیراعلیٰ اور سپیکر کے درمیان مسئلہ حل کردیا ہے،جام صاحب ہماری پارٹی کے سربراہ ہیں،وہی ہمارے وزیراعلی رہیں گے،ہم جام کمال خان کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : چیئر مین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں وزیراعلیٰ اور سپیکر کے درمیان مسئلہ حل کردیا ہے،جام صاحب ہماری پارٹی کے سربراہ ہیں،وہی ہمارے وزیراعلی رہیں گے،ہم جام کمال خان کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرپشن میں اضافہ نہیں ہوا اور موجودہ حکومت کے بدعنوانی کےخلاف اقدامات قابل ستائش ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر کی رکنیت سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرپشن سے متعلق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پرتحفظات ہیں اس کومسترد کرتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈیووس: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ تنقید سے گھبرانے والا نہیں اور نا ہی اپنے نظریے پر سمجھوتہ کروں گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈیووس: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکا اور طالبان میں جنگ بندی پاکستانی معیشت اور خطےمیں قیام امن کیلئےضروری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیوس: ورلڈ اکنامک فورم میں شریک وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر پر بات چیت کی خواہش کا اظہار کیا اور کہا کہ امریکا کشمیر کے مسئلے کو حل کرنے میں کردار ادا کرسکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن نے نئے چیف الیکشن کمشنر کے لیے سکندر سلطان راجہ کے نام کا اعلان کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ملک میں آٹے کے بحران کے پیش نظر 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت نے ایل او سی کے دوسری جانب آباد بے گناہ شہریوں پر حملے جاری رکھے تو پاکستان کے لیے خاموش رہنا مشکل ہوجائے گا۔