پارلیمانی کمیٹی دفاع نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد:حکومت نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو توسیع دینے کےلیے آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے اور پارلیمانی کمیٹی دفاع نے بل کی متفقہ طور پر منظوری دے دی ہے۔



بلاول کی پیشکش؛ حکومتی رابطہ کمیٹی کا ایم کیو ایم کی قیادت سے ملاقات کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


 کراچی: بلاول بھٹو کی ایم کیو ایم کو وفاقی حکومت گرانے میں ساتھ دینے کی پیشکش کے معاملے پر ایم کیوایم پاکستان کی قیادت 2 حصوں میں تقسیم ہوگئی ہے جبکہ حکومت نے ایم کیو ایم سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔



پاکستان ہم سب کا سانجھا ملک ہے صوبوں میں ہم آہنگی اور یکجہتی کو فروغ دینے کیلئے مثبت کردار جاری رکھیں گے، وزیراعلی بلوچستان جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال خان کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔90شاہراہ قائد اعظم پر ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور،پنجاب اور بلوچستان کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے اور بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



بلوچستان ماہی گیروں کے مسائل حل کرنے سے متعلق قرار داد منظور، بلوچستان اسمبلی میں سریاب کو خوبصورت بنانے کے حوالے سے قرار دادپیش نہ ہوسکی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں گوادر میں ماہی گیروں،اور دیگر مسائل کے حل اوربلوچستان کے تاجروں کی گاڑیوں کو بلا وجہ دیگر صوبوں کے کسٹم پوائنٹس پر روکے جانے سے متعلق قرارداد یں منظور کرلی گئیں۔