پیچھے نہیں ہٹیں گے آگے بڑھ کر سخت حملہ کریں گے، مولانا فضل الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


اسلام: جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہم شریعت کی رو سے باطل کے خلاف ڈٹے ہوئے ہیں اور پیچھے ہٹ جانے کو گناہ کبیرہ سمجھتے ہیں ہرگز پیچھے نہیں ہٹیں گے اور آگے بڑھ کر سخت حملہ کریں گے۔



آزادی مارچ: فضل الرحمان کی وزیراعظم کو مستعفی ہونے کیلئے 48 گھنٹوں کی مہلت

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دھرنا دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے اور اداروں کو حکومت کی پشت پناہی ختم کرنے کیلئے صرف 2 دن کی مہلت ہے۔



وزیراعظم کا آزادی مارچ سے متعلق اپوزیشن سے رابطوں پر اطمینان کا اظہار

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آزادی مارچ سے متعلق اپوزیشن سے ہونے والے رابطوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس سلسلے میں اسپیکر قومی اسمبلی کے پارلیمانی کردار کی تعریف کی ہے۔