اسلام آباد،کراچی: ملک بھرکے تاجروں نے حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف آج (منگل سے) 2روزہ ہڑتال کا اعلان کردیاہے، انجمن تاجران کا کہناہے کہ مطالبات نہ ماننے کی صورت میں غیر معینہ مدت تک ہڑتال کی جاسکتی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد،کراچی: ملک بھرکے تاجروں نے حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف آج (منگل سے) 2روزہ ہڑتال کا اعلان کردیاہے، انجمن تاجران کا کہناہے کہ مطالبات نہ ماننے کی صورت میں غیر معینہ مدت تک ہڑتال کی جاسکتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ننکانہ صاحب: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں اپنی زندگی کی ضمانت نہیں دے سکتاتو نواز شریف کی ضمانت کیسے دے سکتاہوں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر قیادت اسلام آباد کی جانب آزادی مارچ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور چئیرمین نیب جاوید اقبال نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست کی مخالفت کی صورت میں ان کی صحت کی ذمہ داری کا حلفیہ بیان دیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کرتارپور: کرتار پور راہداری کھولنے کے لیے پاکستان اور بھارت کے درمیان تاریخی معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ واضح الفاظ میں کہتا ہوں کہ اپوزیشن کے مطالبے پر میں استعفیٰ نہیں دوں گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت نے اپوزیشن کو آزادی مارچ کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیئرمین نیب کا کہنا ہے کہ نیب کے راستے میں کوئی بھی رکاوٹ ہو اسے عبور کریں گے اور وہ وقت دور نہیں جب پاکستان کرپشن فری ہوجائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لسبیلہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ پسماندہ علاقوں کی ترقی ہماری ترجیحات میں شامل ہے، حکومت صحت تعلیم اور دوردراز علاقوں میں سڑکوں کی تعمیر کے منصوبوں پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔