بالا کوٹ: بالاکوٹ میں بھارتی پلے لوڈ گرانے کے خلاف محکمہ جنگلات نے ایف آئی آردرج کرلی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بالا کوٹ: بالاکوٹ میں بھارتی پلے لوڈ گرانے کے خلاف محکمہ جنگلات نے ایف آئی آردرج کرلی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کسی بھی جارحیت اور مہم جوئی کی صورت میں مادر وطن کا بھر پور دفاع کیا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+ کراچی + اسلام آباد: بلوچستان سندھ اور اسلام آباد میں حکومت نے کالعدم تنظیموں کے اثاثے تحویل میں لیکر ان کے زیر انتظام چلنے والے مساجد و مدارس اور فلاحی اداروں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں طوفانی بارشوں، شدید برفباری اور سیلابی ریلوں سے مزید تین بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ، نوشکی میں ریتلے ٹیلوں پر تین دنوں سے پناہ لینے والے افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کرلیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے گیس کے اضافی بل کی رقم صارفین کو واپس کرنے کی ہدایت کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قطر کے امیر تمیم بن حمد الثانی نے وزیر اعظم عمران خان کو امن کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے 2 جوانوں سمیت 4 افراد شہید ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے دفاع میں کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارتی ایئر فورس کے گرفتار پائلٹ ابھی نندن کو سخت سیکورٹی حصار میں واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا ہے جہاں اسے بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے خیر سگالی کے طور پر گزشتہ روز گرفتار کئے گئے بھارتی پائلٹ ابھے نندن کو کل رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔