بلوچستان حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان آبی منصوبوں سے متعلق معاہدے پر دستخط

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : حکومت بلوچستان اور ایشائی ترقیاتی بنک کے مابین بلوچستان واٹر ریسورسز ڈویلپمنٹ سیکٹر پروجیکٹ کے معاہدے پر دستخط کئے گئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان، صوبائی وزراء نوابزادہ طارق خان مگسی،میر ظہور احمد بلیدی اور دیگر متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے جبکہ ایشیائی ترقیاتی بنک کی کنٹری ڈائریکٹر ژیاؤ ہانگ یانگ Ms Xiaohong Yang اور ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی وترقیات سجاد احمد بھٹہ نے معاہدے پر دستخط کئے۔



سی پیک منصوبوں پر نظر ثانی کی بات ہورہی ہے ، کلبھوشن کیس کاکیا ہوا،قائمہ کمیٹی نے بریفنگ طلب کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے کلبوشن یادیو کیس ، ریکوڈک، سندھ طاس معاہدہ او ر ڈیمز کے مسئلے وزارت قانون و انصاف سے بریفنگ طلب کر لی ، اجلاس کے دوران وزارت قانون وانصاف حکام کے کمیٹی کو تحریری جواب اور دوران اجلاس بریفنگ میں تضاد سامنے آگیا ۔



بھارت جان لے صرف باتوں سے سرجیکل اسٹرائیک نہیں ہوتی، ترجمان پاک فوج

| وقتِ اشاعت :  


 راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان پرسرجیکل اسٹرائیک کے دعویٰ کیے گئے لیکن بھارت نے آج تک اپنے لوگوں کو سرجیکل اسٹرائیک کے ثبوت نہیں دیے جب کہ بھارت کو بتانا چاہتے ہیں صرف باتوں سے سرجیکل اسٹرائیک نہیں ہوتی۔



نویں این ایف سی ایوارڈکی تشکیل کیلئے صدر مملکت کو ریفرنس ارسال ،بلوچستان کی نمائندگی محفوظ علی خان کرینگے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: تمام صوبوں کی جانب سے اپنے ’نان اسٹیٹری‘ (تکنیکی ماہرین) کی نامزدگیاں ارسال کرنے کے بعد حکومت نے 9ویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کی تشکیلِ نو کے لیے صدر مملکت عارف علوی کو ریفرنس ارسال کردیا۔



آصف زرداری اجازت دیں ایک ہفتے میں وفاقی حکومت گرادیں گے، بلاول بھٹو

| وقتِ اشاعت :  


 کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آصف زرداری اجازت دیں اور صرف ایک اشارہ کردیں تو ہم ایک ہفتے میں تحریک انصاف کی وفاقی حکومت گرادیں گے۔