اسلام کے ٹھیکیداروں کو رسول اللہ ﷺ کی ہستی کی سمجھ ہی نہیں ، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ کئی لوگ اسلام کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں اور انہیں اس فلسفے کی سمجھ ہی نہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا ہستی تھے۔



پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانے کے بجائے امریکا افغانستان میں ناکامیوں پرغورکرے، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کوقربانی کا بکرا بنانے کے بجائے امریکا افغانستان میں اپنی ناکامیوں پرغورکرے۔



بلوچستان کے مسائل حل کرنے میں تعاون کرینگے، عارف علوی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صدرمملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف اور دوست ممالک سے رجوع کرنے سمیت کسی بھی معاملے پر رائے کی تبدیلی بری بات نہیں۔ حقائق جاننے پر رائے بدلنا یوٹرن نہیں بلکہ فخر کی بات ہے۔ کوئٹہ میں پانی کے بحران کے حل کیلئے اقدامات کئے جائیں گے۔ سیوریج کے پانی کو استعمال میں لانے کیلئے منصوبہ بندی کی جائے گی۔وفاق بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن تعاون کرے گا۔