لاہور: وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک کا لوٹا گیا پیسہ کسی صورت نہیں چھوڑیں گے جب کہ سپارکو سے بات کروں گا ہمارے دو چار فساد پھیلانے والوں کو خلا میں بھیج دے اورواپسی کا راستہ نہ چھوڑیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک کا لوٹا گیا پیسہ کسی صورت نہیں چھوڑیں گے جب کہ سپارکو سے بات کروں گا ہمارے دو چار فساد پھیلانے والوں کو خلا میں بھیج دے اورواپسی کا راستہ نہ چھوڑیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی اوراستحکام کے لئے سی پیک کی خصوصی اہمیت ہے جب کہ سماجی اور معاشی شعبوں ،روزگار میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان نے امن وامان کی صورتحال پر کمیٹی تشکیل دیدی جس کی سربراہی وہ خود کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آسیہ بی بی فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف اوراپوزیشن لیڈرشہبازشریف نے آل پارٹیزکانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر: قائمقا م صدر محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ گوادر علاقے، خطے اور براعظموں کے درمیان ایک بڑی آبی اور زمینی گزر گاہ بننے جارہاہے جو مختلف ممالک کی معیشتوں کیلئے تجارتی و اقتصادی مواقع پیدا کرے گی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے وزیراعظم عمران خان کے زبانی حکم پر ہونے والا آئی جی اسلام آباد کا تبادلہ روک دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گوادر/ اسلام آباد: ء ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کی کمیٹی برائے سیاسی امور اور ایشیائی پارلیمان کے قیام کی خصوصی کمیٹی میں شرکت کیلئے پہنچنے والے بین الاقوامی مندوبین کا گوادر پہنچنے پر میرین ڈرائیوکے ساتھ ساتھ سجائی گئیں خوبصورت رنگ برنگی جھنڈیوں کے ذریعے استقبال کیا گیااور جگہ جگہ گوادر پہنچنے والے بین الاقوامی مہمانوں کیلئے خوبصورت روائتی ثقافتی پروگرام ترتیب دیئے گئے تھے۔