اسلام آباد: تحریک انصاف نے اسد قیصر کو اسپیکر قومی اسمبلی اور چوہدری سرور کو گورنر پنجاب نامزد کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تحریک انصاف نے اسد قیصر کو اسپیکر قومی اسمبلی اور چوہدری سرور کو گورنر پنجاب نامزد کردیا ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی نے درکار اکثریت ملنے کے بعد بلوچستان میں مخلوط حکومت بنانے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔تحریک انصاف سمیت چھ جماعتیں حکومت کا حصہ ہوں گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک نے قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 13 اگست کو بلانے کی سمری صدر مملکت کو بھجوادی ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف اور بلوچستان نیشنل پارٹی میں وفاق میں حکومت سازی کیلئے چھ نکاتی تحریری معاہدہ طے پا گیاجس کے بعد بی این پی نے قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کردیاہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: 2018 کے عام انتخابات میں دھاندلی کیخلاف اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے سامنے اپوزیشن جماعتوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں پیپلز پارٹی اور ایم ایم اے سمیت 7 جماعتوں نے شرکت کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی کی ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں پارٹی کی سینئر قیادت شریک تھی ۔، ذرائع کے مطابق شاہ زین بگٹی نے اپنے مطالبات عمران خان کے سامنے رکھ دئیے، جس پر عمران خان کی تمام جائز مطالبات تسلیم کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے این اے 53 اور این اے 131 سے کامیابی کے نوٹیفکیشن روک دیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آ باد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی نے عمران خان کو وزیراعظم نامزد کردیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کے چھوٹے بھائی سینیٹر نعمت اللہ زہری پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ جس کے بعد بلوچستان اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چلاس: گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں اسکول نذرآتش کرنے والے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں پولیس اہلکار شہید ہوگیا جب کہ ایک دہشت گرد بھی مارا گیا۔