چینی سرمایہ کاروں کی بلوچستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چینی سرمایہ کاروں نے بلوچستان میں توانائی،معدنیات،ماہی گیری اورسیاحت سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ لگانے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔چینی قونصل جنرل وانگ یو کا کہنا ہے کہ ہماری ترجیحات میں بلوچستان اور پاکستان کی ترقی شامل ہے۔



ہماری راہ میں رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں الیکشن سے قبل ہی مینڈیٹ پر ضرب لگایاجارہا ہے، اخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سابق وزیر اعلی ٰ بلوچستان سردار اخترجان مینگل نے کہا ہے کہ بی این پی ایک جمہوری و سیاسی جماعت ہے ہم ملک کے آئین پارلیمانی نظام کے تحت الیکشن لڑنا چاہتے ہیں لیکن کچھ قوتیں ہماری راہ میں روکاوٹ ڈالنے کی ہرممکن کوشش کریے ہیں اور الیکشن سے قبل ہماری مینڈیٹ پر ضرب لگانے کے لیئے بھی منصوبے بن رہے ہیں اب کی بار اگر اسطرح کا عمل کیا گیا ہماری مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی گئی تو اس کے خطرناک نتائج ہونگے ۔