سی پیک نسلوں کا منصوبہ ہے، بجلی بحران پر سندھ س کوئی تنازعہ نہیں کے الیکڑک کو گیس فراہم کردی جائیگی، شاہد خاقان عباسی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بجلی کے بحران پر وفاق اور سندھ حکومت میں کوئی تنازع نہیں ۔ ہم مل کر شہر کے تمام مسائل بالخصوص پانی و بجلی بحران کو حل کریں گے۔کے الیکٹرک اور سوئی سدرن گیس کے درمیان جاری مسائل کو حل کر ادیا ہے ۔



بلوچستان اسمبلی اجلاس،زرعی آمدن پر ٹیکس اور زمینداروں کے واجبات معاف کرنے کی قرار دادیں منظور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی اسمبلی نے جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کے واقعہ کے خلاف اور کاشتکاروں پر عائد زرعی ٹیکسز واپس لینے سے متعلق مشترکہ قرارداد وں کو منظور کیا۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس پینل آف چیئر مین کی رکن محترمہ یاسمین لہڑی کی زیر صدارت پچاس منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا ۔



صوبائی کابینہ کا اجلاس ،بلوچستان بجٹ8مئی کو پیش کرنے کی منظوری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیرصدارت منعقد ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں مالی سال 2018-19ء کا صوبائی بجٹ 8مئی کو پیش کرنے کی منظوری دی گئی ہے جبکہ اس بات کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے کہ جاری مالی سال کے ترقیاتی فنڈز کا اجراء 27اپریل کو روک دیا جائے گا جبکہ تمام محکموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ آئندہ مالی سال کے لئے اپنے ترقیاتی منصوبے یکم مئی تک محکمہ منصوبہ بندی وترقیات کو بھجوادیں۔ 



بلوچستان اسمبلی اجلاس، ضلع موسیٰ خیل کو حیوانات کا مرکزقرار دینے کی قرار داد منظور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں ضلع موسیٰ خیل کو حیوانات کا مرکز قرار دینے سے متعلق جبکہ ضلع موسیٰ خیل کو کنگری تا سنگر جو دو اہم شاہراؤں کو ملانے کا ذریعہ بنے گی سے متعلق دونوں قرار داد متفقہ طورپر منظور کر لی گئیں جبکہ مسیحی برادری کی ٹارگٹ کلنگ سے متعلق تحریک التواء کو بحث کے لئے منظور کیا گیا ۔



فورسز کی قربانیوں کے باعث بلوچستان میں امن قائم ہوچکا ہے، قدوس بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے براہمداغ بگٹی،حیربیامری سمیت باہر بیٹھے دوسروں کیلئے کام کرنے والے جان لیں کہ ان کے ملک دشمن عزائم م کامیاب نہیں ہوسکتے ،منظور پشتین اس وقت کہاں تھے جب ملک میں دہشتگردی کا راج تھا، دہشتگردی کے پیچھے وردی نہیں بلکہ منفی سوچ اور دماغ ہے ۔وہ ایف سی ہیڈکوارٹرز کوئٹہ میں ایف سی کے زیر اہتمام آپریشنل ایکسی لینس ایورڈ کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔