وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، کوئٹہ سیف سٹی منصوبے کا آغاز سریاب سے کیاجائے گا،فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت صوبے میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت سے متعلق پیر کے روز اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔



چیئرمین سینٹ کو رہنے دیں ، وزیر اعظم اپنے قائد کو بچائیں ،قدوس بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


قلات: وزیر آعلیٰ بلوچستان میں عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہیکہ اب بلوچستان کے فیصلے اسلام آباد لاہوار مری اور لاڈکانہ میں نہیں ہونگے بلکہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ہوا کریں گے وزیر آعظم شاہد خاقان عباسی قبول کریں یا نہ کریں صادق سنجرانی چیئر مین سینٹ ہے اور رہیں گے ۔



(ن)لیگ کو گھر کی لونڈی بنایاگیا تو شاید پارٹی سے رشتہ نہ رہے،چوہدری نثار

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) سے رشتہ اور ناطہ قائم رکھنا چاہتا ہوں لیکن پارٹی کو گھر کی لونڈی بنایاگیا تو شاید پارٹی سے بھی رشتہ نہ رہے۔



سینیٹ انتخابات کے معاملے پر آخری دم تک دخل دیتا رہوں گا: وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


ڈی جی خان: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ اور سینیٹر حلفیہ بیان دیں کہ کسی کو نہیں خریدا جب کہ میں آخری دم تک سینیٹ انتخابات کے معاملے میں دخل دیتا رہوں گا۔



میرٹ پر سمجھو تہ نہیں کریں گے ،وفاقی حکومت بلوچستان کے جاری ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز جاری کرے، قدوس بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان کی پسماندگی کا نقصان پاکستان کو ہو گا وفاق بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے فنڈ جاری کر ے، وزیراعظم پلاننگ کمیشن کو پی سی ون پر عمل کی ہدایت کریں، وفاق کا تعاون نہیں ہوگا توبلوچستان پسماندہ رہے گا ۔



وزیراعظم کا چیئرمین سینٹ کیخلاف ریمارکس، وزیراعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد کی جانب مارچ کرنے کی دھمکی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ سے متعلق اپنا بیان واپس نہ لیا تو بلوچستان کے لوگ اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے۔



بلوچستان کی نئی سیاسی جماعت کا اعلان آج کیا جائے گا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں نئی سیاسی جماعت کے اعلان سے متعلق بلائی گئی پریس کانفرنس مسلسل دو بار ملتوی کرنے پر سیاسی حلقوں میں چہ میگوئیاں شروع ہوگئیں۔سینیٹر انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ نئی سیاسی جماعت اور عبوری قیادت کیلئے عہدیداروں کا اعلان آج گیارہ بجے پریس کانفرنس میں کیا جائیگا۔