اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے۔
وزیراعظم نواز شریف اپنے خطاب میں پارلیمانی پارٹی کے رہنماؤں کے اجلاس میں کئے گئے فیصلوں پر قوم کواعتمادمیں لیں گے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے۔
وزیراعظم نواز شریف اپنے خطاب میں پارلیمانی پارٹی کے رہنماؤں کے اجلاس میں کئے گئے فیصلوں پر قوم کواعتمادمیں لیں گے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے لیاقت بازار کے قریب زوردار دھماکے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کے مشکل حالات ہیں اور اس میں ہمیں بڑے اور مشکل فیصلے کرنا ہوں گے جبکہ دہشت گردوں کے خلاف جرات مندانہ فیصلوں کا بھی وقت آگیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ملک کی اعلیٰ ترین سیاسی و عسکری قیادت نے ملک سے دہشت گردی کا قلع قمع اور دہشت گردوں سے بے گناہوں کے خون کا حساب لینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: الآصف اسکوائر کے قریب پولیس مقابلے میں 13 دہشت گرد ہلاک جب کہ ایک کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فیصل آباد: ڈسٹرکٹ جیل میں پرویز مشرف پر حملے میں ملوث 4 مجرمان کو پھانسی دے دی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں فوجی کارروائی نہیں کرے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فیصل آباد: جی ایچ کیو حملہ کیس کے ماسٹر مائنڈ عقیل عرف ڈاکٹر عثمان اور سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کے کیس میں پھانسی کی سزا پانے والے ارشد مہربان کو فیصل آباد کی ڈسٹرکٹ جیل میں پھانسی دے دی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں پھانسی کی سزا پانے والے عقیل عرف ڈاکٹرعثمان سمیت 6 مجرموں کو آئندہ 24 گھنٹے میں تختہ دار پر لٹکائے جانے کا امکان ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی کے باعث یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیتموں میں 12 روپے تک کمی کا امکان ہے۔