لاہور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو بچانا جرم کی بات نہیں‘ بڑھک نہیں مارتے لیکن کسی کے باپ کو بھی جمہوریت کو غیر مستحکم نہیں کرنے دیں گے‘ اسلام آباد بند نہیں ہو سکتا‘ ہر سیاسی جماعت کو اپنا فیصلہ کرنے کا حق ہے’ تاہم پاناما لیکس کا معاملہ عدالت جانے کے بعد دھرنے کا اخلاقی اور سیاسی جواز نہیں رہا