• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

پیاز کی ایکسپورٹ پر پابندی مزید بڑھانے کا ارادہ نہیں، جام کمال

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   April 8th, 2024


وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے کہا ہے کہ پیاز کی ایکسپورٹ پر 15 اپریل تک پابندی تھی، پابندی مزید بڑھانے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں۔ 



راولپنڈی میں ایل پی جی کی دکان میں آتشزدگی، سلنڈرز کے خوفناک دھماکے

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   April 7th, 2024


راولپنڈی کے تھانہ ائیرپورٹ کے علاقے گلزار قائد نواز کالونی میں ایل پی جی سلینڈروں کے اسٹور میں خوفناک آتشزدگی ہوئی، جس کے دوران سلینڈر پے در پے دھماکوں سے پھٹتے رہے.



خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی مدد سے ٹیکس اہداف حاصل

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   April 7th, 2024


فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی مدد سے ٹیکس اہداف حاصل کرلئے۔



صحت عامہ کی سہولیات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے ، وزیراعظم

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   April 7th, 2024


وزیراعظم  شہبازشریف نے عالمی یوم صحت پر اپنے پیغام میں تمام شہریوں کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ کیا ۔ کہتے ہیں صحت عامہ کی سہولیات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔



عید کا چاند کل تلاش کریں ، سعودی حکومت کی شہریوں سے اپیل

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   April 7th, 2024


سعودی عرب میں عیدالفطر کاچاند دیکھنے کیلئے اجلاس 8 اپریل کو طلب کر لیا ہے۔



کاکول کیمپ کا اصل مقصد اتحاد تھا، اب فزیکل فٹنس کی فکر نہیں، بابر اعظم

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   April 7th, 2024


پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کاکول کیمپ کا اصل مقصد اتحاد تھا جس پر بہت کام ہوا۔



پنجاب میں پلاسٹک بیگز پر پابندی کا فیصلہ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   April 7th, 2024


سینٸر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اسموگ کے خاتمے سے متعلق اجلاس ہوا۔



پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ، پاکستان سروے کی دوبارہ توثیق کرے گا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   April 7th, 2024


پاک ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر سے قبل پاکستان پائپ لائن سروے کی دوبارہ توثیق کرے گا۔



کراچی میں چور اور سپاہی دونوں ہی کراچی کے نہیں ہیں: خالد مقبول صدیقی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   April 7th, 2024


متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی میں جرائم کی روک تھام کی ذمہ داری جس پولیس کی ہے وہ اس شہر کی ہے ہی نہیں۔



صدر مملکت کا ترک ہم منصب سے رابطہ، پاکستان کے دورے کی دعوت

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   April 7th, 2024


صدر مملکت آصف علی زرداری نے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔



  • «
  • پچھلا
  • 111
  • 112
  • 113
  • 114
  • 115
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • کوئٹہ میں زیر زمین پانی خطرناک حدتک کم ہونے کا خدشہ، پانی ذخیرہ کرنے اور ڈیمز کی تعمیر کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت
  • پاک افغان سرحدی علاقوں میں جھڑپیں، چمن اور باجوڑ میں گولہ باری کی اطلاعات
  • پشین: چوکی پر حملہ، ہیڈ کانسٹیبل شہید،پولیس
  • بلوچستان اسمبلی کی عمارت گرانے کا ٹینڈر 7 مئی کو کھولا جائے گا
  • کوئٹہ، جوائنٹ روڈ پر تجاوزات کے خاتمے کیلئے ریڑھی بانوں کی منتقلی کا فیصلہ
  • پبلک سیکٹر جامعات کا بجٹ 2.5 ارب روپے سے بڑھا کر 8 ارب روپے کر دیا گیا، گورنر بلوچستان
  • مالی: باغیوں کے حملوں کے بعد روسی پیراملٹری فورس کا کدال سے انخلا
  • قلعہ سیف اللہ، آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک

Recent Posts


  • کوئٹہ میں زیر زمین پانی خطرناک حدتک کم ہونے کا خدشہ، پانی ذخیرہ کرنے اور ڈیمز کی تعمیر کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت
  • پاک افغان سرحدی علاقوں میں جھڑپیں، چمن اور باجوڑ میں گولہ باری کی اطلاعات
  • پشین: چوکی پر حملہ، ہیڈ کانسٹیبل شہید،پولیس
  • بلوچستان اسمبلی کی عمارت گرانے کا ٹینڈر 7 مئی کو کھولا جائے گا
  • کوئٹہ، جوائنٹ روڈ پر تجاوزات کے خاتمے کیلئے ریڑھی بانوں کی منتقلی کا فیصلہ

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔