فیصل آباد موٹر وے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب پک اپ وین اور مسافر کوچ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی، حادثے میں 18 مسافر جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فیصل آباد موٹر وے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب پک اپ وین اور مسافر کوچ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی، حادثے میں 18 مسافر جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں دہشت گرد حملے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے)کے ملازمین نے روزانہ دو گھنٹے کی ہڑتال کا آغاز کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ میں درخواست مقامی وکیل مدثرچوہدری ایڈووکیٹ نے دائر کی۔ درخواست کے متن میں کہا گیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا جارہا ہے،مہنگائی سے غریب خودکشیاں کررہے ہیں،قانون جینے کا ہر شہری کو حق دیتا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد :نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے سابق صوبائی وزیر بلوچستان میر سرفراز چاکر ڈومکی اور آغا شکیل احمد درانی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر گارنٹی مل چکی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نگراں وفاقی کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت مکمل کرلی گئی، جبکہ کابینہ کے اراکین کل حلف اٹھائیں گے، اور پہلا اجلاس بھی کل ہی ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ملک بھر میں میڈیکل کالجزاور یونیورسٹیز میں داخلہ ٹیسٹ کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ( پی ایم ڈی سی ) کے مطابق 23 اگست کو ہونے والے ایم ڈی کیٹ امتحان کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔
Pause
Unmute
Remaining Time -5:26
Close PlayerUnibots.in
پی ایم ڈی سی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایم ڈی کیٹ امتحان یونیفارم پالیسی کے تحت 10 ستمبر کو ہو گا جبکہ امتحان کا نصاب گزشتہ سال جیسا ہی رہے گا۔
ایم ڈی کیٹ امتحانات میں یہ تاخیر امیدواروں کو تیاری کے لیے اضافی وقت فراہم کر سکتی ہے۔
ڈاکٹر عطاء اللہ بزنجو | وقتِ اشاعت :
ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم نے تمام شخصیات کے پروفائل کا خود جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور انوار الحق کاکڑ نے اپنی کابینہ کو بھی مختصر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پریس ریلیز | وقتِ اشاعت :
لاہور : بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل پنجاب کے ترجمان نے بلوچ طلباء اور عوام کی جبری طور لاپتہ ہونے کے محرکات میں شدت لانے کی مذمت کرتے ہوئے اسے بلوچ نسل کْشی اور تعلیم دشمنی کا منصوبہ قرار دیا ہے۔