آئی ایم ایف، 6 ارب ڈالر کیلیے شرائط میں نرمی کی پاکستانی درخواست رد

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی درخواست مسترد کردی جس میں کہا گیا تھا کہ 6 ارب ڈالر کے نئے قرض کے لیے عائد شرائط میں نرمی کی جائے، یہ بات کابینہ کے ایک رکن نے جمعرات کے روز ایکسپریس کو بتائی۔