• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 30th, 2023


عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ حکومت کے مذاکرات شروع ہونے کی خبروں کے اثرات ملکی کرنسی پر پڑنے لگے،امریکی ڈالر سستا ہو گیا۔



جیل سے رہائی کے بعد شہریار آفریدی دوبارہ گرفتار

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 30th, 2023


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔



ہمارے قانونی قدم کو بھی روکا جاتا ہے، خواجہ آصف

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 30th, 2023


وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نوبت یہاں تک آگئی ہے کہ ہم کوئی قانونی قدم اٹھائیں تو اُسے بھی روکا جاتا ہے۔



اسپیکر کی قائم کردہ آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیٹی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 30th, 2023


اسپیکر قومی اسمبلی کی قائم کردہ آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیٹی کے خلاف درخواست سماعت کےلیے مقرر کردی گئی۔  



عمران خان کا 9 مئی کی جے آئی ٹی کے روبرو پیش نہ ہونے کا فیصلہ، ذرائع

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 30th, 2023


چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے 9 مئی کی تحقیقات کےلیے بنائی گئی مشترکہ ٹیم کے روبرو پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔



جماعتیں بنانا سب کا حق ہے، میرا کسی سے کوئی رابطہ نہیں، شاہد خاقان عباسی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 30th, 2023


سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے مذاکرات کیلئے ہم نے کہا تھا بات کرلیتے ہیں۔



ملک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 29th, 2023


ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔



نظام کو زیادہ دیر تک ادھار پر نہیں چلایا جاسکتا ہے، احسن اقبال

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 29th, 2023


وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ نظام کو زیادہ دیر تک ادھار پر نہیں چلایا جاسکتا ہے۔



مراد سعید صاحب، اپنے لیڈر کی طرح چارپائی کے نیچے نہ چھپیں، طلال چوہدری

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 29th, 2023


مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے مراد سعید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ روپوش رہنما صاحب، اپنے لیڈر کی طرح چارپائی کے نیچے نہ چُھپیں، دلیری دکھائیں، سامنے آئیں۔



ملک میں پھر زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف زدہ

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   May 28th, 2023


ملک میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد شہری خوف زدہ ہو گئے۔



  • «
  • پچھلا
  • 213
  • 214
  • 215
  • 216
  • 217
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • گوادر بندرگاہ پر کام کرنے والے چینی کمپنی نے آپریشنز بند کر کے ملازمین فارغ کر دیے، دیگر سرمایہ کاروں کو پاکستان میں پالیسی و ادارہ جاتی غیر یقینی صورتحال پر خبردار کر دیا
  • بلوچستان: کل سے آندھی، گرد آلود ہوائیں، گرج چمک اور بارش کا امکان
  • ہم سیاسی لوگ ہیں اور عدم تشدد کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں، الیکشن لڑیں توعذاب نہ لڑیں تو بھی عذاب، ڈاکٹر مالک بلوچ
  • پیپلز پارٹی ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی علمبردار رہی ہے، علی مدد جتک
  • مزدوروں کو بنے بنائے فلیٹ دے کر گھر کا مالک بنارہے ہیں: وزیر اعلیٰ مریم نواز
  • 8 کروڑ لیٹر ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز عبور کر گیا،ایرانی اجازت کے بعد جہاز خلیج عمان میں داخل
  • گورنرخیبرپختونخوا میں پائیدار امن اور ترقی کیلئے وفاقی حکومت ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے، وزیر داخلہ
  • جنگ میں امریکا کو 100 ارب ڈالر سے زائد نقصان ہوچکا ہے،عباس عراقچی

Recent Posts


  • گوادر بندرگاہ پر کام کرنے والے چینی کمپنی نے آپریشنز بند کر کے ملازمین فارغ کر دیے، دیگر سرمایہ کاروں کو پاکستان میں پالیسی و ادارہ جاتی غیر یقینی صورتحال پر خبردار کر دیا
  • بلوچستان: کل سے آندھی، گرد آلود ہوائیں، گرج چمک اور بارش کا امکان
  • ہم سیاسی لوگ ہیں اور عدم تشدد کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں، الیکشن لڑیں توعذاب نہ لڑیں تو بھی عذاب، ڈاکٹر مالک بلوچ
  • پیپلز پارٹی ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی علمبردار رہی ہے، علی مدد جتک
  • مزدوروں کو بنے بنائے فلیٹ دے کر گھر کا مالک بنارہے ہیں: وزیر اعلیٰ مریم نواز

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔