پولیس لائنز دھماکے کے خلاف محکمہ پولیس کے ملازمین کا پشاور پریس کلب کے باہر مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے پولیس لائنز میں ہونے والے خود کش دھماکے کے خلاف محکمہ پولیس کے ملازمین نے پشاور پریس کلب کے باہر مظاہرہ کرتے ہوئے دھماکے کی شفاف انکوائری کر کے حملہ کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔



آئی ایم ایف کا بجلی گیس سیکٹر کا گردشی قرضے ختم کرنے کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان اور آئی ایم ايف کے درمیان توانائی شعبے میں اصلاحات کیلئے مذاکرات جاری ہیں، آئی ایم ایف نے پاکستانی حکومت سے بڑا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بجلی اور گیس سیکٹر میں چار ہزار ارب سے زائد گردشی قرضے پر قابو پائے۔