چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ 1100 ارب روپے کے کرپشن کے کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ 1100 ارب روپے کے کرپشن کے کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے میڈیکل کے طلبہ کے خلاف کورونا ایس او پیز اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے الزام میں درج مقدمہ خارج کرنے کا حکم دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی کی ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اس عمر کو عدلیہ مخالف تقریر پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایک بار پھر نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف وقت ضائع کیے بغیر پنجاب اور خیبر پختونخوا کے صوبائی انتخابات کے لیے جائےگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: متنازع ٹوئٹس اور اداروں کے خلاف بیانات پر گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کی تحصیل ہرنائی میں کوئلہ کان دھماکے سے بیٹھ گئی، جس کی زد میں آکر متعدد کان کن دب گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے خلاف فرد جرم کی کارروائی 12 دسمبر تک مؤخر کردی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ نواز (ن) کی سابق سینیٹر اور وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی خالہ بیگم نجمہ حمید طویل علالت کے بعد 78 برس کی عمر میں وفات پاگئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پنجاب اور پختونخوا اسمبلیوں کی ممکنہ تحلیل روکنے کے لیے حکومتی اتحاد کی سیاسی سرگرمیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں ن لیگ کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔