ہمارے دفاتر سیل ہیں، ہمیں وزارت اور حکومت میں رہنے کا کیا فائدہ؟ خالد مقبول صدیقی

| وقتِ اشاعت :  


متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ  تین سال سے ہم حکومت میں ہیں، لیکن ہمارے سوا سو کارکن لاپتہ ہیں، ہمارے دفاتر سیل ہیں، ہمیں وزارت اور حکومت میں رہنے کا کیا فائدہ ہے؟



تحریک انصاف میں کوئی ترین گروپ نہیں، صرف عمران خان گروپ ہے، شاہ محمود قریشی

| وقتِ اشاعت :  


وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نےکہا ہے کہ ‘نوٹ پی پی کا ووٹ عمران خان کا’ یہ فارمولا بُرا نہیں، جسے تحریک انصاف کو چھوڑنا ہے وہ آج چھوڑ جائے۔