پاک آرمی کی ٹیم نے رواں ماہ برطانیہ میں منعقدہ کیمبریان پیٹرول مشقوں کے مقابلوں میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاک آرمی کی ٹیم نے رواں ماہ برطانیہ میں منعقدہ کیمبریان پیٹرول مشقوں کے مقابلوں میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گوانتاناموبے میں قید پاکستانی ڈرائیور کو انصاف دلوانے کے لیے عالمی سطح پر آواز بلند کی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے سیلز ٹیکس کے خلاف پنجاب میں اتوار سے پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل روکنے کا اعلان کردیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
استنبول: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سلامتی کی بہتر صورتحال سے ملک کی معیشت بہتر ہوئی ہے۔
اسٹا ف رپورٹر / نامہ نگاران | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+ مستونگ+ خاران+ گوادر: مستونگ اور گوادر میں دستی بم کی حملوں میں 41 افراد زخمی ہو گئے جب کہ خاران میں بی این پی سابق ضلعی صدر کے گھر پر فائرنگ سے دو افرا دزخمی ہو گئے ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے سبی روڈ پر بدھ کو ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات شروع کردی گئی۔ پنجاب سے فارنزک ماہرین کی ٹیم نے جائے وقوعہ کا دورہ کرکے شواہد اکٹھے کئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ حکومت صحافیوں کی فلاح و بہبوداور ان کے مسائل کے حل کے لئے ہمیشہ سے کوشاں ہے، کسی بھی معاشرے کی ترقی میں میڈیا کا اہم کردار ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر میرطاہر بزنجو نے کہا ہے کہ بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو نے فلسفہ فکر سے عوام کی ترقی و خوشحالی اور جمہوریت کی بقاء ممکن ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر تعلیم عبدالرحیم زیارتوال نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت تعلیم کے شعبے کی بہتری کے لئے مؤثر اقدامات اٹھارہی ہے تاہم اس شعبے کی بہتری کے لئے معاشرے کے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا کیونکہ اسکولوں میں ملک کا مستقبل علم حاصل کررہا ہوتا ہے جبکہ اس کے لئے تربیت کا ہونا بھی انتہائی ضروری ہے ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+ کراچی: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ ،مرکزی کمیٹی کے رکن کراچی کے ڈویژن کے صدر حمید ساجنا بلوچ نے کراچی میں صحافیوں سے بات چیت کر تے ہوئے کہا ہے کہ بی این پی بلوچوں کی سب سے بڑی سیاسی قو می جماعت بن چکی ہے ۔