اسلام آباد: سیکٹرایف 7 میں نامعلوم افراد نے ایک رہائشی عمارت میں مقیم چینی باشندوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اوران سے نقدی اور سفری دستاویزات چھین کر فرارہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سیکٹرایف 7 میں نامعلوم افراد نے ایک رہائشی عمارت میں مقیم چینی باشندوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اوران سے نقدی اور سفری دستاویزات چھین کر فرارہوگئے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منتقلی اختیارات سینیٹر میر کبیراحمدمحمد شہی نے کہاہے کہ حکومت بجٹ کے حوالے سے ہماری تجاویز اورسفارشات کوکوئی اہمیت نہیں دیتی ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی میں تقریر کاکررہاہوں مگر اس پرعملدرآمد کی کوئی امید نہیں وفاقی بجٹ 2017/18ء میں بھی ماضی کی طرح بلوچستان کیلئے کچھ نہیں رکھاگیا ۔
شہزاد بلوچ | وقتِ اشاعت :
حب : درگاہ شاہ نورانی کے558 ویں سالانہ عرس ومیلہ کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ملک بھر سے عقیدت مندوں کا سیلاب امڈ آیا ،بلوچستان کے پہاڑی علاقے درگاہ شاہ نورانی کے جبل نعرئے حیدری یاعلی ، جئے جبل شاہ نورانی نور کے نعروں سے گونج اٹھا ، خوف اور دہشت کا طاری ماحول روحانیت کے مناظر پیش کرنے لگا ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کیسکو نے نیپر ا سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست کی ہے۔ نیپرا کے مطابق کیسکو نے گھریلوں صارفین کیلئے 95 پیسے سے 1 روپے 15 پیسے اضافے جبکہ کمرشل صارفین کے ٹیرف میں بھی 1روپے 15 پیسے اضافے کی درخواست کی ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں سڑک کے کنارے نصب بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا تا ہم کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا ۔
جنرل رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان میں جعلی ادویات کی سب سے زیادہ فیکٹریاں پنجاب اور سندھ میں ہیں جہاں ان کی تعداد تقریبا تین ہزار بتائی جاتی ہے جبکہ ان فیکٹریوں سے نکلنے والا زہر کا مارکیٹ بلوچستان خیبر پشتونخواہ اور افغانستان میں اپنی جعلی فیکٹریاں کی ادویات ہسپتالوں میں بھی مریضوں کو دی جا رہی ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کے دوران حسین نواز کی تصویر خود حکومت نے لیک کرائی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ حسین نواز کی دوران تفتیش تصویر شریف خاندان اور مسلم لیگ ن کی تضحیک کے لئے جاری کی گئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی : سیکورٹی فورسز کی بڑی کامیابی،بلوچستان کو بڑے پیمانے کی دہشت گردی سے بچا لیا گیا،سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے کاہان میں خفیہ اطلاع پر کارر وائی کر کے بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا۔ یہ کارروائی کالعدم تنظیم بی ایل اے کے خلاف کی گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خضدار: خضدار میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف شہریوں کا قومی شاہراہ پر دھعرنا اور احتجاج بدستور جاری ہے جھالاوان سوشل فورم کے زیر اہتمام بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف گزشتہ کئی راتوں سے احتجاج کیاجا رہا ہے ۔