پانا مہ کیس میں عدالت نے نواز شریف کوبلایا نہ ہی دستاویزمانگیں ،اعتزاز احسن

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے قطر ی اور قطری بزنس کو خطے کو افسانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت نوازشر یف کے موقف کو تسلیم نہیں کر سکتی ‘اگر 2قطر ی خطوں سے بلیک منی وائٹ ہوسکتی ہے تو پاکستان میں مالیاتی انارکی پھیلے گی ‘عدالت نے نوازشر یف کو بلایا



نیب کی سندھ اور پنجاب کیلئے الگ الگ پیمانے ہیں ، شرجیل میمن

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ وفاقی اداروں نے اگرسیاست کی تو سندھ سے ان کا بوریا بستر گول کردیں گے۔ اتوارکونوری آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ نے کہا کہ وفاقی اداروں کی جانب سے غلط اقدامات کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا



فوجی عدالتوں میں توسیع کا بل آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائیگا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے جمعیت علماء اسلام (ف)کے سربراہ مولانافضل الرحمن کوٹیلی فون کرکے 28ویں آئینی ترمیم کی حمایت کی درخواست کی ہے ۔اتوارکے روزوزیرخزانہ اسحاق ڈارنے جمعیت علماء اسلام (ف)کے سربراہ مولانافضل الرحمن کوٹیلی فون کیا



عملہ فیلڈ میں جا چکا، مردم شماری فارم تبدیل نہیں ہو سکتا,آصف باجوہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : چیف شماریات آصف باجوہ نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود مردم شماری کے فارم میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جائیگی عملہ فیلڈ میں جاچکا ، معذور افراد اور خواجہ سراؤں کا فارم میں اب ذکر نہیں کرسکتے



الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا بلوچستان کو مکمل طور پر نظرانداز کررہا ہے، رضا بڑیچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی مشیر اطلاعات سردار رضا محمد بڑیچ نے کہا ہے کہ انہیں یہ جان کر بیحد خوشی محسوس ہوئی ہے کہ عامل صحافیوں کی ملک بھر میں سب سے بڑی ا ور فعال تنظیم پی ایف یو جے کے آئندہ الیکشن کیلئے کوئٹہ کا انتخاب کیاگیا ہے



نوشکی ، منشیات سمگلرز کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع نوشکی کے پاک افغان سرحدی علاقے میں منشیات اسمگلرز کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار زخمی ہوگیا۔ ایف سی ذرائع کے مطابق گزشتہ شب نوشکی میں پاک افغان سرحد سے ملحقہ علاقے انام بوستان میں دو مسلح گاڑیوں میں سوار اسمگلروں کو ایف سیا ہلکاروں نے رکنے کا اشارہ کیا۔



لاپتہ بلوچ اسیروں وشہداء کا کیمپ 2592ویں دن میں داخل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : لاپتہ بلوچ اسیران وشہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 2592دن ہوگئے کیمپ میں اائے ہوئے بی ایس او آذاد کے ایک وفد کے ساتھ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ بلوچ نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان میں طلباء نوجوانوں سیاسی کارکنوں کی



بلوچستان، ایف سی کی کارروائیاں ، اسلحہ وگولہ بارود برآمد ، 4افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز کی کا رروائی بھاری مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود کو برآمد کر لیا جبکہ 4 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا اطلاعات کے مطابق ایف سی اور حساس اداروں نے کوہلو میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا تے



ملک میں افغانوں کے ساتھ ناروا سلوک قابل مذمت ہے، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی(حئی) کے مرکزی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بلوچوں اور پشتونوں کے ساتھ نام نہاد جمہوریت پسندوں اوراسٹیبلشمنٹ نے جو رویہ رکھا ہوا ہے اس سے ثابت ہو تا ہے کہ پنجاب پاکستان اور پاکستان پنجاب ہے جس کی مثال مرکزی حکومت میں خارجہ وداخلہ پالیسی نہ ہونے کے برابر ہیں



بلوچستان کے 29اضلاع میں پولیو مہم 20مارچ سے شروع ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 29 اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم برروز پیر 20 مارچ سے شروع ہوگی جبکہ زیارت میں 27 مارچ سے شروع ہوگا جس کے لئے تیاریاں مکمل کرلئی گئی ہیں سہ روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران پانچ سال تک کی