سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر کے خارجہ پالیسی نکات کو کاپی پیسٹ قرار دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر کے خارجہ پالیسی نکات کو کاپی پیسٹ قرار دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری اور دیگر کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے ارکانِ اسمبلی کے خلاف درج مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دنیا کو ذاتی پسند اور ناپسند کو چھوڑ کر ہماری مدد کرنا ہو گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو دھمکی آمیز کال کرنے پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی کے گھر پر نامعلوم افراد دستی بم کا حملہ کرکے فرار ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سینیٹر شبلی فراز کے گھر میں گیزر پھٹ گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ شائق عثمانی نے عمران خان کے وکیل حامد خان کے غیر مشروط معافی نہ مانگنے کے بیان پر تعجب کا اظہار کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تحریک انصاف دور کے وزیر خزانہ شوکت ترین مبینہ آڈیو لیک کے معاملے پر ایف آئی اے کے سامنے پیش ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پرغیر قانونی مواد اوراداروں کے خلاف منفی مہم میں ملوث11 لاکھ سے زائد آئی ڈیز بلاک کردی گئیں۔