کراچی: سینئر سیاست دان نبیل گبول نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں لیاری میں قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔ خیال رہے کہ نبیل گبول نے حال ہی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سینئر سیاست دان نبیل گبول نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں لیاری میں قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔ خیال رہے کہ نبیل گبول نے حال ہی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہےکہ گزشتہ روز نائن زیرو پر کارروائی کے دوران متحدہ کا کارکن وقاص علی رینجرز کی فائرنگ سے جاں بحق ہوا جس کے ہمارے پاس ناقابل تردید ثبوت ہیں اور ان کی بنا پر وقاص علی کے قتل کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے رینجرز ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے دوران شہر میں امن وامان کے قیام کے حوالے سے جوانوں کے کردار کو سراہتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نومنتخب سینیٹرز نے آئندہ تین سالہ مدت کے لئے حلف اٹھالیا جب کہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب بھی آج ہوگا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہاہے کہ نائن زیروپرچھاپہ انٹیلی جنس معلومات پرماراگیا،کراچی میں فوجی آپریشن ایم کیوایم کامطالبہ تھارینجرزکی کارروائی قانون کے مطابق ہے ۔سرکاری ٹی وی کودیئے گئے
ظفراحمد خان | وقتِ اشاعت :
کراچی وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی ، توانائی کا بحران اور معیشت کی بحالی جیسے تین بڑے چیلنجز درپیش ہیں جن سے نمٹنے کے لیے حکومت تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما نے ڈیوڈ ہیل کو پاکستان میں رچرڈ اولسن کی جگہ نیا سفیر نامزد کر دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ رینجرز نے نائن زیرو سے جس اسلحے کی برآمدگی کا دعویٰ کیا ہے وہ تمام کا تمام لائسنس یافتہ ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :نیب بلوچستان کے ذرائع کے مطابق محکمہ ایریگیشن کے زیرانتظام بننے والی واٹر سپلائی اسکیم میں بڑے پیمانے پر خوردبرد کی گئی تھی جس میں دوران تفتیش محکمہ ایریگیشن کے ملازمین ملوث پائے گئے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے ان کی جماعت کے مطالبات پر مکمل عمل درآمد کی یقین دہانی نہ کرائی تو چیرمین سینیٹ کے انتخابی عمل سے الگ بھی ہوسکتے ہیں۔