چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میں سب سے بات کرنے کو تیار ہوں لیکن چوروں سے کبھی بات نہیں کروں گا، ہماری کوشش ہے کہ پاکستان حقیقی طور پر آزاد ہو۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میں سب سے بات کرنے کو تیار ہوں لیکن چوروں سے کبھی بات نہیں کروں گا، ہماری کوشش ہے کہ پاکستان حقیقی طور پر آزاد ہو۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سیلابی پانی اترنے کے بعد پاکستان ریلوے کا پشاور سے روہڑی روٹ بحال ہو گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہےکہ عمران خان نے ایک سے زائد بار کہا ہےکہ ان کا مقصد کسی کو ٹارگٹ کرنا نہیں تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کابینہ کی جانب سے متاثرینِ سیلاب کی امدادی اشیاء پر ٹیکس استثنیٰ دینے کے فیصلہ کی تفصیل جاری کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر برائے قومی صحت (این ایچ ایس) عبدلقادر پٹیل نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے داخلہ امتحان غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیے گئے ہیں اور صوبوں سے مشاورت کے بعد انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکیاں دینے پر توہین عدالت کیس میں عمران خان نے نئی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چشتیاں میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ ماضںی میں چشتیاں (ن) لیگ کا گڑھ تھا اب لندن ہے، ان کا سارا ٹبر پاکستان میں آکر پیسے لندن بھیجتا ہے، میری قوم بیدار ہوچکی ہے، آنے والے دنوں میں تبدیلی نہیں انقلاب آرہا ہے، یہ انقلاب ووٹ کے ذریعے آرہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف پاکستان کی تاریخ کی منفرد مثال بن گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع کر دی۔