نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) پر گزشتہ سال جنوری میں بجلی کا نظام مکمل تباہ ہونے کے سبب بروقت بجلی کی فراہمی بحال کرنے میں ناکامی پر 5 کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) پر گزشتہ سال جنوری میں بجلی کا نظام مکمل تباہ ہونے کے سبب بروقت بجلی کی فراہمی بحال کرنے میں ناکامی پر 5 کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عید الفطر کے موقع پر گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کو پیش گوئی کر دی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے بائیڈن انتظامیہ سے پاکستان میں حکومتی تبدیلی پر وضاحت مانگ لی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے امیر قطر کو فون کرکے عید الفطر کی مبارکباد دی، شيخ تميم بن حمد الثانی نے پاکستان کے عوام کيلئے نيک تمناؤں کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو اپنے ممالک کے دورے کی دعوت بھی دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
رواں سال رمضان المبارک میں ماہ اپریل میں مہنگائی 13.4 فیصد رہی جو پچھلے ماہ کے مقابلے میں 0.7 فیصد اور گزشتہ سال کے مقابلے میں 2.3 فیصد زائد رہی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پنجاب یونیورسٹی سے مہمان طالبعلم بیبگر امداد کی گرفتاری کے معاملے پر پنجاب یونیورسٹی کے احتجاجی بلوچ طلباء سے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولونا عبدالخبیر آزاد نے ماہِ شوّال 1443 ہجری کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا، جس کے بعد ملک بھر میں عید الفطر بروز منگل 3 مئی کو ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری داخلہ کو ہدایت دی ہے کہ بلوچ طلبہ کے ساتھ نسلی پروفائلنگ کا عمل ختم کرنے کی کارروائی یقینی بنائی جائے۔چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے انسانی حقوق کی علمبردار اور وکیل ایمان زینب حاضر کی جانب سے بلوچ طلبہ کو ہراساں کرنے کے خلاف دائر کردہ درخواست کی سماعت کے دوران مذکورہ ہدایت جاری کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بِین نے کراچی یونیورسٹی میں کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کی شٹل بس پر دہشت گردانہ حملے کے ردعمل میں کہا ہے کہ چین اور پاکستان دہشت گردی میں ملوث سیاہ ہاتھوں کو کاٹنے کی صلاحیت اور عزم رکھتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کے پشاور میں ہونے والے ورکرز کنونشن کے خطاب کا ریکارڈ پیمرا سے طلب کرلیا ہے۔