رانا ثنااللہ وزیرداخلہ، مریم اورنگزیب اطلاعات اور مفتاح اسماعیل وزیر خزانہ مقرر

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی کابینہ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپا گیا ہے اور  سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو ایک بار پھر وزارت خزانہ کی ذمہ داریاں دی گئی ہیں جب کہ مریم اورنگزیب کو اطلاعات  کی وزارت دی گئی ہے۔



سرائیکی صوبے کے قیام کیلئے خطے کے تمام ستیک ہولڈر سے مذاکرات کرنا ہونگے، حاجی فیصل لنگاہ

| وقتِ اشاعت :  


ملتان : پاکستان سرائیکی پارٹی ضلع ڈیرہ غازی کے سیکرٹری جنرل حاجی عبدلمجید خان لنگاہ دبئی کے صدر حاجی فیصل خان لنگاہ ڈیرہ غازی خان سے وفد نے پاکستان سرائیکی پارٹی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ملک جاوید حسین چنڑ ایڈووکیٹ اور مرکزی رابطہ سیکرٹری محمد اشرف خان لنگاہ شرافت عباس خان لنگاہ سے ملتان میں ملاقات کی ملاقات میں پاکستان سرائیکی پارٹی کی موجودہ۔



ایف آئی اے کی کارروائی؛ افغانستان سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث گینگ گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


ایف آئی اے اسلام آباد زون نے افغانستان سیکورٹی فورسز کی مدد سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث گینگ کا سراغ لگا لیا، گینگ کے 3 ملزمان کو افغانستان سے گرفتار کرلیا گیا، ملزمان 500 ڈالر میں جعلی ویزا تیار کرتے تھے۔ 



کراچی پہنچتے ہی عمران خان کے سر میں درد، گورنر سے دوا مانگ لی

| وقتِ اشاعت :  


سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے کراچی پہنچتے ہی سر میں درد ہوگیا اور انہوں نے گورنر سندھ سے پیناڈول مانگ لی۔ عمران خان کے چارٹرڈ طیارے نے کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی، طیارے سے نکلتے ہی انہیں جونہی کراچی ائیرپورٹ کے ٹرمینل ون کے لاؤنج  لایا گیا وہاں گورنر سندھ عمران اسماعیل اور… Read more »



غنڈہ گرد سڑک چھاپ پی ٹی آئی کا جڑ سے خاتمہ ہر پاکستانی کا اولین فرض ہے: مریم نواز

| وقتِ اشاعت :  


مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پنجاب اسمبلی کے اہم ترین اجلاس میں ہونے والی ہنگامہ آرائی پر حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔