پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی، ہمارے نمبرپورے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی، ہمارے نمبرپورے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان نے میلسی میں جلسہ عام سے خطاب میں روس اور یوکرین جنگ کے معاملے پر یورپی یونین کے سفیروں کی جانب سے خط لکھنے پر شدید تنقید کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا بندوبست کرنے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ ہفتے اپوزیشن اپنی تحریک سمیت گھر چلی جائے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ یہ تحریک عدم اعتماد نہیں ، عمران خان پر اعتماد ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت نے مڈٹرم انتخابات کے معاملے پر اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دے دی، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اتحادیوں کی طرح اپوزیشن سے بھی مذاکرات ہونے چاہئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نے وزیراعظم عمران خان کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے مشیروں سے محتاط رہیں، جب کہ مجھے حیرانگی ہے کہ تحریک انصاف کی طرف سے میڈیا ہاوسز کو کیوں نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی ہانڈی میں جراثیم ہیں، ملاوٹ ہے، جو کھائے گا اس کا پیٹ خراب ہوجائیگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ اپوزیشن سینہ ٹھوک کرکہہ رہی ہے ہم ممبر خریدنے جا رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہےکہ اپوزیشن جتنے چاہے جلسے جلوس،لانگ مارچ کرے ہمیں کوئی پرواہ نہیں، اپوزیشن کو عدم اعتماد پیش کرنے پر شرمندگی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا۔