کورونا کی پانچویں لہر سے بچنے کیلئے مکمل ویکسی نیشن یقینی بنانا ہوگی: اسد عمر

| وقتِ اشاعت :  

asad

وفاقی وزیر اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اسد عمر کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں پھیلی عالمی وبا کی پانچویں لہر سے محفوظ رہنے کے لیے ہمیں کورونا ویکسی نیشن کے اہداف کو یقینی بنانا ہو گا۔



مہنگائی کے مقابلے میں عوام کی آمدن میں بھی اضافہ ہوا: گورنر اسٹیٹ بینک

| وقتِ اشاعت :  


مانچسٹر: گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہےکہ ملک میں مہنگائی کے مقابلے میں عوام کی آمدن میں بھی اضافہ ہوا ہے۔مانچسٹرمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ آئی ایم ایف کی ڈیل سب کے سامنے آئے گی اور کوئی ایسی ڈیل نہیں کی جائےگی جس سے ملکی معیشت کو مزید نقصان ہو۔



اعظم سواتی کی استدعا مسترد، الیکشن کمیشن کا ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر  برائے ریلوے اعظم خان سواتی کی مہلت کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کے الیکشن کمیشن پر الزامات کے کیس کی سماعت اسلام آباد میں ممبر الیکشن کمیشن نثار  درانی اور شاہ محمد جتوئی پر مشتمل بینچ نے کی۔



پاکستان چین اور روس افغانستان کو امداد کی فراہمی پر متفق

| وقتِ اشاعت :  


ماسکو:  پاکستان، روس اور چین نے افغانستان کو انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی پر آمادگی کا اظہار کیا ہے جبکہ امریکہ کاافغانستان سے متعلق ماسکو مذاکرات میں شریک نہ ہونے کا اعلان۔ غیر ملکی کے مطابق روس کی میزبانی میں منعقدہ کانفرنس میں افغانستان کی امداد کے متعلق گفت و شنید کی گئی۔



آصف علی زرداری سے پی پی بلوچستان کے رہنماؤں کی ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان پیپلزپارٹی کے کو چیئرمین وسابق صدر آصف علی زرداری سے پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صدر میر چنگیز جمالی،سابق صدر میر حاجی علی مدد جتک، بلاول بھٹو زرداری کے کوارڈینیٹر بلوچستان افیئرز جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ نے اسلام آباد میں ملاقات کی اس موقع پر بلوچستان کی سیاسی صورتحال کے علاوہ پارٹی امور پرتبادلہ… Read more »



دالوں، سبزیوں، چینی اور آٹے کی قیمتیں کم ہو رہی ہیں: فواد چودھری کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ دالوں، سبزیوں، چینی اورآٹے کی قیمتیں کم ہورہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے متوسط طبقے کو ریلیف دینے کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔



آرمی چیف سے نیٹو کے سینئر سول نمائندے کی ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیٹو کے سینئر سول نمائندے اسٹیفانو پونٹیکوروو (Stefano Pontecorvo) نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور خطے میں امن و استحکام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔