بلوچستان کے امن کو خراب کرنے میں بیرونی طاقتیں ملوث ہیں،میر قدوس بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے پولیس فورس کی گاڑی پر بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بلوچستان کے امن کو خراب کرنے میں بیرونی طاقتیں ملوث ہیں پولیس فورس کے جوانوں نے ہمیشہ دشمن کے مذموم مقاصد کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔