کراچی : ارشد پپو قتل کیس کے ملزم عزیر بلوچ نے جیل مینوئل کے مطابق سہولتیں فراہم نہ کرنے کے خلاف انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی : ارشد پپو قتل کیس کے ملزم عزیر بلوچ نے جیل مینوئل کے مطابق سہولتیں فراہم نہ کرنے کے خلاف انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اقوام متحدہ: پاکستان نے شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ کو بتایاہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں بھارتی حکام منظم طریقے سے جبری گمشدگیوں کو کشمیری عوام کی آواز دبانے کے لیے جبر کے ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطین میں جارحیت پر دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، عالمی برادری نے جنگ بندی کے لیے مؤثر کردار ادا نہیں کیا، اسرائیل نے یو این قراردادوں، عالمی سفارشات کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ ، مواصلات اور نجکاری عبدالعلیم خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس دوران چین اور پاکستان کے درمیان بزنس ٹو بزنس سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیاہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گزشتہ سال ایندھن کی لاگت کی مد میں 20 فیصد اضافی وصول کرنے والے سرکاری شعبے کے بجلی پیدا کرنے والے اداروں (ڈسکوز) نے ستمبر میں اضافی 8.5 ارب روپے کی واپسی کیلیے آئندہ بلوں میں 70 پیسہ فی یونٹ منفی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہمارے ارکان کو اغوا کرکے ایوان میں لایا گیا، جس طریقے سے 26 ویں آئینی ترمیم منظور کی گئی ہم اس کی مذمت کرتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مسلسل تیسرے روز اضافے کا رجحان ہے، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 602 پوائنٹس بڑھ کر تاریخ میں پہلی بار 87 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چین نے توانائی کے شعبے کے قرضوں کی ری پروفائلنگ کی درخواست پر حوصلہ افزا جواب دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 75 ڈالر فی بیرل تک بڑھ گئی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی پر چڑھایا گیا، لیکن کن قوتوں نے یہ کیا، اس کی طرف کوئی اشارہ نہیں کرتا۔