کے الیکٹرک کی بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف لیاری میں عوام کا احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


لیاری میں کے الیکڑک انتظامیہ کی جانب سے ظالمانہ بدترین 16 سے 18 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کے خلاف لیاری عوامی محاذ کی جانب سے ناگمان مسجد گل محمد لین میں احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین پر جوش انداز میں کے الیکڑک انتظامیہ کے ظالمانہ لوڈشیڈنگ کے خلاف اور لیاری کے بے بس نمائندوں کے خلاف نعرے لگاتے رہے پانی دو بجلی دو گیس دو ورنہ کرسی چھوڑ دو۔لیاری کے بےبس نمائندوں شرم کرو حیاء کرو ۔ احتجاجی مظاہرے سے لیاری عوامی محاذ کے صدر عیسی بلوچ۔جنرل سیکرٹری عبدالخالق زدران۔ صالح محمد ہنگورو۔ عبدالحمید جدون ۔عبدالرشید اعوان۔ واحد بخش ناریجو ایڈووکیٹ۔



شاہد رند کو ترجمان بلوچستان حکومت بننے پر مبارکباد، علی نواز بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے علی نواز بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سینئر تجزیہ نگار شاہد رند کا ترجمان حکومت بلوچستان بننا ہمارے لئے باعث فخر ہے۔ شاہد رند جیسے مخلص اور سینئر صحافی، تجزیہ نگار و دانشور کا ترجمان مقرر ہونا بلوچستان کے عوام کیلئے نیک شگون ہے۔ امید ہے… Read more »



بنیادی انسانی حقوق کیلئے حسن ناصر شہید کی جدوجہد لائق تحسین ہے، جبار خٹک

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : عوامی حقوق کے جانب سے کیمونسٹ انقلابی رہنما کامریڈ حسن ناصر شہد کی 63 وی یوم شہادت کے موقع پر کراچی پریس کلب میں عوامی حقوق کی جدوجہد اور حسن ناصر شہید کے عنوان سے مکالمہ کیا گیا



اسلامک مائیکرو فنانس سروسز متعارف کرانے کیلئے میزان بینک کا سافکو مائیکرو فنانس کمپنی کے ساتھ معاہدہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پاکستان کے سرکردہ اسلامی بینک میزان بینک اور سافکو مائیکرو فنانس کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ (SMCL)نے پہلی اسلامی مائیکرو فنانس برانچ قائم کرنے کیلئے شراکت داری کی ہے۔



کراچی میں مستونگ کے دو نو عمر بھائیوں کو مبینہ مقابلے میں گولیاں زخمی کرنے کا معاملہ مشکوک ہوگیا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی کے الفلاح تھانے کی حدود میں دو نوعمر بھائیوں کو پولیس مقابلے میں زخمی کرنے کے حوالے سے سامنے آئی ایک ویڈیو نے معاملہ مشکوک بنا دیا ہے۔