کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع سبی میں کالعدم تنظیموں کے 50 ارکان ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہو گئے۔ بھاری تعداد میں ہتھیار بھی سیکورٹی حکام کے حوالے کردیئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق ہتھیار ڈالنے والوں کا تعلق کالعدم تنظیم بلوچ ری پبلکن آرمی، بلوچ لبریشن آرمی اور بلوچ ری پبلکن گارڈز ہے
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فرنٹیئرکوراورپولیس نے حساس اداروں کے اہلکاروں کے ہمراہ مختلف کارروائیوں میں ٹارگٹ کلنگ اوردیگروارداتوں میں ملوث کالعدم تنظیموں کے دواہم کمانڈروں کوگرفتارکرکے بھاری مقدارمیں اسلحہ
سبی: راولپنڈی سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو سیکورٹی کے پیش نظر سبی ریلولے اسٹیشن پر روک دیا گیا ،ٹرین کو الصبح کوئٹہ کے لیے روانہ کردیا جائے گا۔ریلولے ذرائع کے مطابق راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس 10گھنٹے تاخیر سے سبی پہنچ گئی
کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے شہری کئی مسائل سے دوچارہے ،صفائی نہ ہونے کے برابرہے جگہ جگہ کچرے کی ڈھیر لگی ہوئی ہے ،نالیوں کا گندا پانی سڑکوں پر بہہ رہاہے اور روڈ کے بیچ میں مین ہولز کی موجودگی جوکسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے عوام شدید پریشانی میں مبتلا ہے
گوادر: گوادر کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 15کروڑروپے کی غبن کی تحقیقات نیب بلوچستان سے کرائی جائے، ان خیالات کا اظہار بی این پی کے سینئر رہنماء حسین واڈیلا ، جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیر مولانا ہدایت الرحمن، بی این پی عوامی کے مرکزی رہنماء سعید فیض ایڈووکیٹ جے یو آئی نظریاتی کے مولابخش مجاہد
اسلام آباد : وزارت پٹرولیم و تیل و گیس نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان سمیت ملک بھر سے تیل و گیس کے نئے ذخائر تلاش کرنے کے لئے اقدامات اٹھا رہی ہے‘ پی پی ایل‘ او جی ڈی سی ایل اور بلوچستان میں او ایم وی سمیت ای اینڈ پی کمپنیوں 19 نئے ایکسپلوریشن لائسنسز جاری کردیئے گئے ہیں
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بارکھان میں کالج پرنسپل کو زدوکوب نہیں کیاگیا بلکہ گاڑی کے کاغذات نہ رکھنے اور اہلکاروں کے ساتھ جھگڑے کے بعد حراست میں لیا گیا تھا تاہم قبائلی عمائدین کی مداخلت کے بعد نہ صرف مسئلے کو حل کیا گیا ہے بلکہ ایف آئی آر بھی واپس لے لی گئی ہے ۔
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز نے تخریب کاری کامنصوبہ ناکام بناتے ہوئے دھماکہ خیزموادربرآمدکرکے دومشتبہ افراد کوگرفتارکرلیاایف سی ترجمان کے مطابق سیکورٹی فورسز نے ڈیرہ بگٹی
کوئٹہ : سمنگلی روڈ پر بیس کے قریب نامعلو م افراد کی فائرنگ 14افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب سمنگلی روڈ پر بیس کے ٹاور نمبر 10پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس پر بیس کے کمانڈر نے فوری طورپر ایف سی اور پولیس طلب کر لی
کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ قلات ہنکین کے ترجمان نے اپنے ایک اخباری بیان مین کہاہے کہ قلات سے اغواء ہونے والے بلوچ فرزندوں کی جبری گمشدگی اور ہندو تاجروں کے اغواء کے خلاف 10اگست کو قلات میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی قلات تاجر برادری اور عوام سے اپیل ہے کہ وہ ہڑتال میں تعاون کرکے بلوچ فرزندوں کے اغواء اور ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے تاجروں کی بازیابی کے حوالہ سے احتجاج ریکارڈ کریں ۔